براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
گوگل فوٹوز میں رواں سال کا سب سے بڑا فیچر متعارف
گوگل فوٹوز میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر آسک فوٹو صارفین کے لیے متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
اس فیچر کا اعلان مئی میں گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کیا گیا تھا اور اس کی آزمائش گوگل…
معاشی آزادی کے لیے حکومتی حجم کم کرنا ضروری
پاکستان میں معاشی آزادی کا فقدان ہے، پاکستان کو معاشی آزادی کے انڈیکس میں 184 ممالک میں 147 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، اور پاکستان کی معیشت کو 2023 میں جاری کردہ ہیریٹیج انڈیکس آف اکنامک فریڈم میں 49.5 اسکور کے ساتھ سب سے نیچے پسماندہ…
مائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیں
اگر آپ کو واٹس ایپ پر میٹا اے آئی زیادہ پسند نہیں تو مائیکرو سافٹ کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی کو پائلٹ اسسٹنٹ کو بھی اس میسجنگ سروس میں استعمال کرسکتے ہیں۔
مائیکرو سافٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جس کے ذریعے…
گوگل سرچ رزلٹس پر مختلف سائٹس کے ویب لنکس پر بلیو ٹِک کا اضافہ
ابھی تک سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ایکس (ٹوئٹر) یا فیس بک کے اکاؤنٹس پر بلیو ٹِک دیا جاتا تھا۔
مگر گوگل کی جانب سے سرچ رزلٹس میں بھی بلیو ٹِک کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔
جی ہاں واقعی گوگل سرچ رزلٹس میں کچھ ویب سائٹس کے آگے بلیو…
میٹا کا تحریر کو ویڈیو میں بدل دینے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف
میٹا کمپنی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے محض لکھ کر ویڈیو بنانے کے حوالے سے نمایاں پیشرفت کی ہے۔
مووی جن (gen) نامی اے آئی ماڈل محض تحریر سے حقیقت کے قریب نظر آنے والی ویڈیو بناسکتا ہے۔
اس طرح کی ٹیکنالوجی حالیہ…
اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچا نے کیلئےتھیف ڈیٹیکشن فیچر متعارف
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایسے فیچرز کو متعارف کرانا شروع کر دیا ہے جو اسمارٹ فونز چوری ہونے پر ڈیٹا کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔
تھیف ڈیٹیکشن لاک، آف لائن ڈیوائس لاک اور ریموٹ نامی ان فیچرز کا اعلان گوگل کی جانب سے مئی 2024 میں…
فیس بک پر عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے جھانسے عام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کو پیغامات اور مصنوعات کی تشہیر و فروخت کیلئے ایک مقبول ذریعہ سمجھا جاتا ہے لیکن فیس بک کا ایک تاریک پہلو دھوکہ دہی، فراڈ واقعات اور غلط معلومات کا گڑھ ہونا بھی
ہے۔
آن لائن ایپس پر بڑھتے فراڈ واقعات اور…
یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن
ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔
درحقیقت ٹک ٹاک کی مقبولیت نے یوٹیوب کو مختصر ویڈیوز پر مبنی فیچر شارٹس متعارف کرانے پر مجبور کیا جس…
واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر کو 2 نئی اپ ڈیٹس سے مزید بہتر بنا دیا گیا
اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔
یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں،واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے شامل…
فیس بک اور انسٹا گرام ریلز کے لیے اے آئی ٹرانسلیشن ٹول تیار
میٹا کی جانب سے ایک ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹرانسلیشن ٹول تیار کیا گیا ہے جو مختلف زبانوں میں بننے والی فیس بک اور انسٹا گرام ریلز (ویڈیوز) کو آپ کی زبان میں ترجمہ کردے گا۔
یہ ایسا منفرد ٹول ہے جو ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز…