براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہ

گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ درحقیقت ان نئے فیچرز کے بعد ہر فرد کو اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہوگا چاہے وہ اسے پسند کرتا ہو یا نہیں۔ کمپنی کے مطابق…

ایپل اپنا سستا ترین آئی فون جلد پیش کرنے کیلئے تیار

ایپل کی جانب سے نئے سستے ترین آئی فون ایس ای کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے نئے آئی فون ایس ای پر کام کیا جا رہا ہے جسے 2025 میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ یہ ایس ای سیریز کا چوتھا آئی…

ٹیکن ویڈیو گیم کی پاکستان میں مقبولیت

دنیا کے مقبول ترین فائٹنگ ویڈیو گیم ٹیکن کے پروفیشنل مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑی اپنا ثانی نہیں رکھتے لیکن گیم کے ڈائریکٹر نے پاکستان میں اس کی مقبولیت پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ جاپان میں 30 سال قبل متعارف کرائے گئے گیم کا ساتواں ایڈیشن…

واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گا

واٹس ایپ کا استعمال دوستوں اور گھر والوں کو میسجز بھیجنے کے لیے ہی نہیں کیا جاتا بلکہ اس میں وائس اور ویڈیو کال سپورٹ بھی موجود ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ویڈیو کالز کو مسلسل بہتر بنایا جا رہا ہے اور مختلف فیچرز جیسے اسکرین…

مائیکرو سافٹ کو پائلٹ چیٹ بوٹ اب دیکھ اور سن سکے گا

مائیکرو سافٹ کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کو پائلٹ میں متعدد بڑی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں۔ اب کو پائلٹ 'بولنے اور دیکھنے کے بھی قابل ہوگیا ہے۔ ان نئی اپ ڈیٹس کے بعد کو پائلٹ دیگر اے آئی چیٹ بوٹس جیسے گوگل…

ایپل کی جانب سے ایک بالکل نئی ڈیوائس آئندہ سال متعارف کرائے جانے کا امکان

ایپل کو آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹرز کی تیاری کے لیے جانا جاتا ہے۔ اب یہ کمپنی ایک نئی ڈیوائس متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے ہوم پوڈ جیسے اسمارٹ ڈسپلے کو ایک نئے آپریٹنگ…

جی میل میں ای میلز کا جواب تحریر کرنا اب بہت آسان ہوگیا

گوگل نے کچھ عرصے قبل جی میل کے لیے جیمنائی سائیڈ پینل متعارف کرایا تھا۔ اس وقت گوگل کا کہنا تھا کہ یہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ مستقبل قریب میں ای میل سروس میں اسمارٹ ریپلائیز کے فیچر سے لیس ہوگا۔ اب کمپنی کی جانب سے اس…

پی ٹی اے کا جولائی تا ستمبر انٹرنیٹ اسپیڈ بہتر رہنے کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معیار جانچنے کا سروے جاری کر دیا۔ پی ٹی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ اپریل تا جون کے مقابلے جولائی تا ستمبر 2024 انٹرنیٹ اسپیڈ بہتر ہوئی ہے، اپ لوڈنگ، ڈاؤن لوڈنگ اور نیٹ…

اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچا نے کیلئےتھیف ڈیٹیکشن فیچر متعارف

گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایسے فیچرز کو متعارف کرانا شروع کر دیا ہے جو اسمارٹ فونز چوری ہونے پر ڈیٹا کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ تھیف ڈیٹیکشن لاک، آف لائن ڈیوائس لاک اور ریموٹ نامی ان فیچرز کا اعلان گوگل کی جانب سے مئی 2024 میں…

سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا

واں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 43 منٹ پر ہوگا اور 11 بج کر 45 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رات 2 بج کر 47…