براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
اب آپ گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت 3 ایپس انسٹال کرسکیں گے
برسوں تک اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے افراد پلے اسٹور میں ایک وقت میں صرف ایک ایپ یا گیم انسٹال یا اپ ڈیٹ کرتے رہے ہیں۔
اپریل 2024 میں گوگل کی جانب سے بیک وقت 2 ایپس کو انسٹال کرنے کا آپشن متعارف کرایا گیا تھااچھی خبر یہ ہے…
آئی فون کے والیوم بٹز میں چھپے متعدد کارآمد فیچرز سے واقف ہیں؟
ویسے تو ان کا بنیادی مقصد ساؤنڈ کنٹرول کرنا ہے مگر آئی فون کے والیوم بٹنز آپ کے خیالات سے زیادہ کارآمد ہوتے ہیںجی ہاں واقعی آئی فون میں متعدد فیچرز ایسے موجود ہوتے ہیں جن کا علم بہت کم صارفین کو ہوتا ہے۔
ان میں سے ایک والیوم بٹنز…
واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر صارفین کیلئے دستیاب
واٹس ایپ میں ایک ایسے دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اسے زیادہ بہتر بنا دے گا، واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں کاسٹیوم فلٹر کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
اس فیچر کے ذریعے صارفین مختلف چیٹ…
ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ تبدیلی
ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ تبدیلی کی گئی ہے جس کا مقصد صارفین کو اپنی پسند کی زیادہ ویڈیوز دیکھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک کے فار یو پیج کے الگورتھم میں تبدیلی کی گئی ہے۔
مگر صارفین کو خود سیٹنگز میں جاکر اس تبدیلی کو ان…
بہت پتلے سولر سیلز متعارف
سائنسدانوں نے سولر فوٹو والٹک (پی وی) ٹیکنالوجی میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے جس کے بعد آپ کے بیک بیگ کو بھی شمسی توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔
برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق بہت زیادہ پتلے میٹریل کے…
ہزاروں یو آر ایل اور متعدد ایپس بند، حکومت نے ویب مانیٹرنگ سسٹم لگانے کی تصدیق کردی
حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل اور 183 ایپلی کیشنز بند ہوگئیں۔
کابینہ ڈویژن نے…
پاکستانی کاروباری اداروں کو بااختیار بنانے کیلئے ٹک ٹاک بھی سرگرم
مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک بھی پاکستانی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے سرگرم ہوگیا ہے،اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک کی جانب سے کراچی میں ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
اس ورکشاپ کا مقصد پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو…
ون لنک کی کنیکٹیویٹی متاثر، صارفین کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں دشواری کا سامنا
پاکستان میں رقم کی ادائیگی کے بڑے پلیٹ فارم ون لنک کی مختلف بینکوں سے کنیکٹیویٹی میں خلل کے باعث صارفین کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔
صارفین نے شکایت کی ہےکہ اے ٹی ایم سے رقم نکالنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں اور…
واٹس ایپ کا چیٹ فلٹر فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مخصوص چیٹس کو اپنی بنائی گئی فہرست میں شامل کر سکیں گے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق صارفین کی بنائی گئی ان فہرستوں…
گرامن نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ متعارف کرا دی
کنساس: ٹیکنالوجی کمپنی گارمین نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا۔
یہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں: ایک روشن اور واضح امولیڈ ڈسپلے، یا ایک شمسی آپشن جو…