براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

وزارت آئی ٹی کی جانب سے انٹرنیٹ سروس میں خلل ٹھیک کرنے کی تاریخ 24 ستمبر مقرر

حکومت نے انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل کو ٹھیک کرنے کی نوید سنادی جس کیلئے تاریخ 24 ستمبر مقرر کر لی گئی۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی کی جانب سے تحر یری جواب میں کیا گیا۔ وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک انٹرنیٹ سروس میں…

سائنسدانوں نے اے سی کی متبادل ٹیکنالوجی تیار کرلی جو بجلی کے بلوں میں 50 فیصد کمی لائے گی

ین کے سائنسدانوں نے ائیرکنڈیشنر (اے سی) کی متبادل ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو کمروں کی بجائے لوگوں کو ٹھنڈک فراہم کرکے بجلی کے بلوں میں 50 فیصد کمی لائے گی۔ چین اور ہانگ کانگ کے سائنسدانوں کی جانب سے مصنوعی جِلد پر کیے جانے والے تجربات…

فیس بک جیسی سوشل میڈیا سائٹس فون کے مائیک پر آپ کی باتیں سنتی ہیں؟ نئی رپورٹ میں اہم انکشاف

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کوئی چیز خریدنے کی خواہش ظاہر کرتے ہیں اور اچانک اس سے متعلق اشتہارات فیس بک یا دیگر سائٹس پر نظر آنے لگتے ہیں۔جس پر متعدد افراد کو لگتا ہے کہ فیس بک کی جانب سے ان کی باتیں سن کر ٹارگٹڈ اشتہارات دکھائے جا رہے ہیں۔…

آئی فون ماڈلز جن میں نئے آئی او ایس 18 کو استعمال کرنا ممکن

ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے۔اس سال آئی او ایس 18 آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ نیا آپریٹنگ سسٹم آئی فون 16 سیریز کے ساتھ 9…

یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے ایکس (ٹوئٹر) کی ٹی وی ایپ پیش کر دی گئی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں پوسٹ کی جانے والی طویل ویڈیوز کو اب اسمارٹ ٹیلی ویژن (ٹی وی) پر دیکھنا ممکن ہو گیا ہے۔ ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ متعارف کرانے کا اعلان کیا جو اب محدود صارفین کو دستیاب ہے،مخصوص کمپنیوں…

یوٹیوب کے نئے فیچر سے والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں کو ٹریک اور کنٹرول کرسکیں گے

اگر آپ اس خیال سے پریشان رہتے ہیں کہ آپ کے بچے یوٹیوب پر کس طرح کا مواد دیکھتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل نے اس حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ یوٹیوب میں فیملی سینٹر کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے والدین…

موسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار

واشنگٹن: امریکا میں ایک 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار کیا گیا ہے جو اے آئی کی مدد سے موسمیاتی تبدیلیوں کی زیادہ درست پیشگوئی کرنے کے قابل ہوگا۔ امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یہ نیا 100ملین ڈالرز کا ہائی پرفارمنس کمپیوٹر سسٹم نیشنل…

ناہموار سطحوں پر رکاوٹوں کوعبور کرنے والا نیا پہیہ ایجاد

سول: سائنس دانوں نے ایک شکل بدلنے والا پہیہ ایجاد کیا ہے جو راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو باآسانی عبور کرسکتا ہے۔ کوریا انسٹیٹیوٹ آف مشینری اینڈ مٹیریلز (کے آئی ایم ایم) کے سائنس دانوں کا ایجاد کردہ یہ پہیہ اپنی سطح کی سختی میں کمی…

ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ کا بِیٹا ورژن متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ کا بِیٹا ورژن متعارف کرا دیا۔ منگل کے روز ایک ایکس پوسٹ میں ایلون مسک نے ٹی وی ایپ کی تشکیل کے متعلق انجینئرنگ ٹیم کی تصدیق کا حوالہ دیتے ہوئے…

آواز کی چھ گنا رفتار سے چلنے والا ہائپرسونک مسافر طیارہ

بیجنگ: چین ایک ہائپر سونک مسافر طیارہ تیار کر رہا ہے جو کونکورڈ کے مقابلے میں چھ گنا تیز رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ “نانکیانگ نمبر 1″ کے ایک متاثر کن پروٹو ٹائپ سے پتہ چلا ہے کہ یہ طیارہ اپنی برق رفتاری کی وجہ سے دو گھنٹے سے…