براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
اسپیس ایکس دو سالوں میں پہلا خلائی جہاز مریخ بھیجنے کیلئے تیار
اسپیس ایکس نے دو سالوں میں مریخ پر بغیر عملے کے پہلے خلائی جہاز کو لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسپیس ایکس دو سالوں میں مریخ پر بغیر عملے اپنے پہلے خلائی جہاز کو لانچ کرے گا جو کمپنی کے بین سیاروں کے سفر سے متعلق عزائم میں ایک اہم سنگِ میل…
بوئینگ اسٹار لائنر زمین پر واپس پہنچ گیا
خلائی اسٹیشن سے ملحق خراب شدہ بوئینگ اسٹار لائنر کو زمین پر واپس لایا جاچکا ہے۔
بوئینگ اسٹار لائنر جو کہ خلائی ٹرانسپورٹ کیپسول ہے، کو مشرقی وقت کے مطابق آدھی رات کے بعد دو افراد پر مشتمل عملے کے بغیر زمین پر واپس لایا گیا۔
اس واپسی…
سرچ انجنز کے بعد گوگل کو ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا
انٹرنیٹ کی دنیا کی معروف کمپنی گوگل کو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے کے سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔
امریکا میں گوگل کے خلاف سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری کے فیصلے کے بعد…
آئی فون 16 پرو اور 16 پرو میکس
آئی فون 16 پرو 6.3 انچ جبکہ 16 پرو میکس 6.9 انچ کے ڈسپلے سے لیس آئی فونز ہیں،درحقیقت آئی فون 16 پرو میکس اس کمپنی کا سب سے بڑے ڈسپلے والا آئی فون ہے۔
ان دونوں کا فریم titanium سے بنا ہے اور یہ بلیک، برائٹ سلور، سلور اور روز گولڈ پنک…
محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
محکمہ موسمیات نے موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے جدیدریڈارخریدنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان کے مطابق 5 فکسڈ ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے جبکہ محکمہ موسمیات 3 پورٹیبل سرویلنس ریڈاربھی خریدے گا۔
ڈی…
جنوبی آسٹریلیا کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
جنوبی آسٹریلیا میں 14 سال سے کم عمربچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنےکا قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق قانون کے تحت 14 سال کے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے والدین کی رضامندی درکار ہوگی،نئے قانون کے…
واٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکن
واٹس ایپ میں بہت جلد ایسے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس کا صارفین نے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا،میٹا کی جانب سے واٹس ایپ اور میسنجر میں تھرڈ پارٹی چیٹس کے فیچر کے بارے میں تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔
یہ واٹس ایپ کا ایسا فیچر ہے جس کے…
گوگل کروم میں بہترین اے آئی ٹول صارفین کو دستیاب
گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسسٹنٹ جیمنائی کو اس کی تمام سروسز کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
اب کمپنی کی جانب سے ایک نئے جیمنائی ٹول کو گوگل کروم کا حصہ بنایا گیا ہے تاکہ لوگوں کی اس تک رسائی آسان…
آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز متعارف
ایپل کے آئی فون 16 سیریز کے ماڈلز 9 ستمبر کو متعارف کرائے جا رہے ہیں،آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس اس کمپنی کے اولین اسمارٹ فونز ہیں جو جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ایپل انٹیلی جنس پر مبنی ہوں گے۔
ان…
پنجاب میں ماحولیاتی نگرانی کے پہلے سیٹلائٹ نظام کا آغاز
پنجاب میں ماحولیاتی نگرانی کے پہلے سیٹلائٹ نظام نے کام شروع کر دیا، سیٹلائٹ نظام میں جدید ٹیکنالوجی اور ڈرون استعمال کیا جا رہا ہے،ماحولیاتی قانون کی خلاف ورزی اور دھوئیں کے اخراج کے خلاف کارروائی کے دوران ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے 2…