براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
اسپین؛ تعمیراتی کام کے دوران 26 ہزار سال قدیم قدموں کے نشانات دریافت
میڈرڈ: اسپین میں ایک بلین یورو کے ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ نے 26,000 سال پرانے انسانوں اور جانوروں کے قدموں کے نشانات اور پتھروں کے نمونے دریافت کیے ہیں جس کے بعد اسے ثقافتی اثاثہ قرار دیا گیا ہے۔
26 ہزار سال پرانے قدموں کے نشانات دریافت…
کاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹری
اسٹاک ہوم: سائنس دانوں نے کاربن فائبر سے ایک انتہائی مضبوط اور کم وزن بیٹری بنائی ہے جس کے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ یہ برقی طیاروں کو چلانے کے لیے کافی ہے۔
دنیا کی سب سے طاقتورترین بیٹری قرار دی جانے والی اس بیٹری کے متعلق سوئیڈن کی چامرز…
زمین کے گرد ناقابلِ دید برقی فیلڈ دریافت
سائنس دانوں نے زمین کے گرد ایک ناقابلِ دید اور کمزور انرجی فیلڈ بالآخر دریافت کرلی۔
60 برس سے زائد عرصہ قبل بطور خیال پیش کی جانے ولی یہ برقی فیلڈ ایم بائی پولر فیلڈ کے نام سے جانی جاتی ہے اور اس کی دریافت ہماری دنیا برتاؤ اور ارتقاء…
پی ٹی اے نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی اے کے وکیل نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لینے…
میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہ
ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اگلی دہائی میں 100,000 میتھین گیس خارج کرنے والے قدرتی کنوؤں کو سیل کرنے کا منصوبوں بنایا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے اگلی دہائی میں 100،000 میتھین خارج کرنے والے کنوؤں کو بند کرنے کا…
جاپان کا موجودہ سپرکمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز مشین بنانے کا اعلان
جاپان نے آئندہ برس سے ’زِیٹا-کلاس‘ سپر کمپیوٹر بنانے کی شروعات کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ کمپیوٹر آج کے طاقتورترین سپر کمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز ہوگا۔
75 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی مالیت سے بنایا جانے والی یہ سپرچارجڈ مشین جاپان کو آرٹیفیشل…
سورج کی روشنی سے دھکیلا جانے والا اسپیس کرافٹ
رواں ہفتے کے آخر میں ناظرین کو سورج کی روشنی سے چلنے والا ایک جدید خلائی جہاز کو خلاء میں تیرتے ہوئے دیکھنے کا ایک شاندار نظارہ ملے گا۔
ناسا کے انجینئرز ایڈوانسڈ کمپوزٹ سولر سیل سسٹم ٹیکنالوجی کی آزمائش کر رہے ہیں جس کا مقصد مستقبل کے…
6 فٹ سے بھی لمبی آئی فون کی ایسی نقل جسے استعمال کرنا ممکن ہے
ایک عام حجم کے اسمارٹ فون کو تیار کرنا بھی کافی مشکل ہوتا ہے مگر اب دنیا بھر میں لوگ اربوں فونز استعمال کر رہے ہیںمگر ایک ایسے اسمارٹ فون کا تصور کریں جو عام ڈیوائسز کے مقابلے میں 100 گنا بڑا ہو اور اس میں لگ بھگ تمام فیچرز موجود ہوں۔
جی…
ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے نے واضح کر دیا
ملک میں ورچول پرائیویٹ نیٹ ورک(وی پی این) کو بلاک کرنے کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک میں وی پی این کوبلاک نہیں کیا جا رہا،…
یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
یوٹیوب نے نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے،ان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
کمپنی کی جانب سے کانٹینٹ آئی ڈی سسٹم…