براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
آئی ٹی یو گلوبل سائبر سکیورٹی میں پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے، وزیرمملکت آئی ٹی
وزیرمملکت آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دورانکہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں پاکستان دنیا میں رول ماڈل کے طور پر سامنے آیا ہے اور آئی ٹی یو گلوبل سائبر سیکیورٹی میں پاکستان کی رینکنگ میں بھی بہتری آئی…
صارفین کے وقت کی بچت اور آسانی کیلئے واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کردیا
ماجی رابطے کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کروانے جارہی ہے جو ناصرف واٹس ایپ پر صارفین کے تجربے کو بہتر بنائے گا بلکہ ان کے وقت کو بھی بچائے گا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے فیچر…
جاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلان
جاپانی خلائی ریسرچ کمپنی اسپیس نے دسمبر کے اوائل میں اپنا دوسرا مشن چاند پر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
اسپیس کے چیف ایگزیکٹو تاکیشی ہاکاماڈا نے کہا کہ Hakuto-R مشن 2 کے خلائی جہاز کو اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کے ذریعے فلوریڈا سے بھیجا جائے گا…
فیس بک کے بانی نے کیرئیر کی سب سے بڑی غلطی کیا کی تھی، زکربرگ
سوشل میڈیا کمپنی میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے کیرئیر کی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا۔
حال ہی میں دیے گئے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران مارک زکر برگ نے اپنے کیرئیر سے متعلق کئی انکشافات کیے
دوران انٹرویو مارک زکربرگ نے اپنے کیرئیر کی…
پاکستان سائبر سیکیورٹی انڈیکس کے سرفہرست 40 ممالک میں شامل
پاکستان بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) کی جاری کردہ فہرست کی ٹئیرون (رول ماڈلنگ) درجہ بندی میں شامل ہو کر عالمی سائبر سیکیورٹی انڈیکس( جی سی آئی) 2024 کے سرفہرست 40 ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سائبر…
آئی فون 16 پرو اور 16 پرو میکس
آئی فون 16 پرو 6.3 انچ جبکہ 16 پرو میکس 6.9 انچ کے ڈسپلے سے لیس آئی فونز ہیں،درحقیقت آئی فون 16 پرو میکس اس کمپنی کا سب سے بڑے ڈسپلے والا آئی فون ہے۔
ان دونوں کا فریم titanium سے بنا ہے اور یہ بلیک، برائٹ سلور، سلور اور روز گولڈ پنک…
6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری کے حوالے سے چین کی بڑی پیشرفت
ویسے تو 5 جی ٹیکنالوجی ہی ابھی دنیا کے مختلف ممالک میں دستیاب نہیں مگر ماہرین کی جانب سے اگلی نسل کی موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔
چین نے اس حوالے سے بہت اہم پیشرفت کرتے ہوئے 3 اہم 6 جی ٹیکنالوجی اسٹینڈرڈز کو…
چین نے چاند پر مستقل انسانی بیس کے منصوبے کی تفصیلات جاری کردیں
چین نے چاند کے قطب جنوبی میں ایک ریسرچ اسٹیشن کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے،چین آئی ایل آر ایس نامی یہ ریسرچ اسٹیشن 2035 تک مکمل کرنے کا خواہشمند ہے۔
بنیادی طور پر یہ ریسرچ ایک مستقل انسانی بیس کے طور پر کام کرے گا جو چین بین…
سرچ انجنز کے بعد گوگل کو ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا
انٹرنیٹ کی دنیا کی معروف کمپنی گوگل کو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے کے سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔
امریکا میں گوگل کے خلاف سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری کے فیصلے کے بعد…
اوزون آلودگی سے جنگلات کی نمو میں کمی کا انکشاف
ایکسیٹر: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اوزون گیس ٹراپیکل جنگلات کی نمو کو کم کر رہی ہے جس کی وجہ سے فی سال 29 کروڑٹن کاربن کشید ہونے سے رہ جاتی ہے۔
اسٹراٹواسفیئر میں موجود اوزون کی تہہ ہمارے سیارے کو نقصان دہ الٹرا وائلٹ شعاعوں سے…