براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
پاکستان ای گورننس انڈیکس میں پہلی بار اعلیٰ کیٹیگری میں آگیا
اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجہ بہتری کےساتھ ای گورننس میں136ویں نمبر پر آگیا۔
اقوام متحدہ ای گورننس سے متعلق ممالک کی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پہلی مرتبہ اعلیٰ کیٹیگری…
پاکستان میں آج جزوی چاندگرہن
پاکستان میں آج صبح مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 41 منٹ پر چاند کو جزوی گرہن لگنا شروع ہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ کچھ لمحات کیلئے ہوا۔ملک میں صبح 7 بجکر 44 منٹ پر جزوی چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔پاکستان…
انسٹا گرام کا کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئی تبدیلی کا اعلان
انسٹا گرام نے اپنے پلیٹ فارم پر کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے،ان صارفین تک مختلف اقسام کے مواد کی رسائی بھی محدود کی جائے گی۔
اس مقصد کے لیے میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ٹین (teen) اکاؤنٹ سیٹنگز کو…
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر کا اضافہ
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے، اسٹیٹس اپ ڈیٹ مینشنز فیچر بیٹا ورژن کے صارفین کو دستیاب ہے۔
واٹس ایپ کی جانب سے مارچ 2024 میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ مینشنز نامی فیچر پر کام شروع کیا گیا تھا اور اب اسے اینڈرائیڈ ڈیوائسز…
یوٹیوب میں کی جانے والی ایسی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔یوٹیوب میں کافی عرصے سے صارفین کو اشتہارات دیکھنے پر مجبور کرنے لیے کام کیا جا رہا ہے۔
2023 کے شروع میں یوٹیوب میں ایسے…
عام افراد کی چہل قدمی کے بعد اسپیس ایکس کا تاریخی مشن زمین پر لوٹ آیا
اسپیس ایکس کا تاریخی مشن زمین پر واپس لوٹ آیا جس میں عام افراد نے خلا میں چہل قدمی کی۔یہ چاند پر بھیجے جانے والے مشنز کے بعد پہلا مشن تھا جو سب سے زیادہ بلندی پر گیا۔
یہ مشن سطح زمین سے 875 میل کی بلندی تک گیا جبکہ اس میں سوار افراد نے…
واٹس ایپ کا ایک فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کا ایک مخصوص فیچر آپ کی تصاویر لیک کرنے کا سبب بن سکتا ہے؟
جی ہاں، ایک حالیہ رپورٹ میں کچھ ریسرچرز نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے، زینگو ایکس…
گوگل کروم میں بہترین فیچر صارفین کے لیے متعارف
گوگل کروم کی جانب سے ایسا ویب براؤزر بننے کی کوشش کی جا رہی ہے جس میں آپ حالیہ اوپن کی گئی ٹیبز پر اپنی تمام ڈیوائسز پر رسائی حاصل کرسکیں۔
گوگل کے مطابق بہت جلد آپ تمام ڈیوائسز میں حال ہی میں اوپن کی گئی ٹیبز کو دیکھ سکیں گے۔اس مقصد…
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کو جیمنائی لائیو فیچر تک مفت رسائی فراہم کرنے کا اعلان
گوگل نے جیمنائی لائیو نامی سروس تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرا دی گئی ہے،جیمنائی لائیو سروس گوگل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سروس سے رئیل ٹائم بات کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
یہ سروس پہلے سبسکرپشن پروگرام کے صارفین کو…
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔
پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام جاری خط میں…