براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
میک ڈیوائسز میں واٹس ایپ استعمال کرنیوالے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کا اضافہ
واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس کی بدولت میک کمپیوٹرز کے لیے اس ایپ میں چینلز کو دیکھنا اور انہیں فالو کرنا ممکن ہو جائے گا۔
WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ میک کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں یہ فیچر…
سوشل میڈیا پر اپ لوڈ آپ کی آڈیو جعلسازی میں کس طرح سے استعمال ہو سکتی ہے؟
لندن: ایک بینک نے خبردار کیا ہے کہ آن لائن پوسٹ کی گئی آپ کی آواز کی ریکارڈنگ آپ کے خاندان والوں اور دوستوں کے خلاف جعلسازی کی واردات میں استعمال کی جاسکتی ہے۔
اسٹارلنگ بینک نے بتایا کہ وائس کلوننگ اسکیمز (جن میں جعلساز اپ لوڈ کی گئی…
اوزون سطح بحالی کی راہ پر گامزن
ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ جنوبی بحر الکاہل میں تباہ کن آتش فشاں پھٹنے کے باوجود دنیا کی اوزون پرت طویل مدتی بحالی کی راہ پر گامزن ہے۔
اقوامِ متحدہ کی ذیلی ایجنسی کا کہنا تھا کہ موجودہ رجحان کے مطابق اوزن پرت 1980 کی سطح…
یوٹیوب کی تازہ ترین تبدیلی پر صارفین سیخ پا
کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر کی جانے والی ایک اور تبدیلی کے بعد صارفین شدید غصے میں مبتلا ہیں۔
پلیٹ فارم کی مالک کمپنی گوگل نے ویڈیو کو روکے جانے (یعنی پاز کیے جانے پر) پر اشتہارات دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ اشتہارات کا یہ…
پاکستان کا خلا میں بھیجا گیا پہلا ملٹی مشن ایم ایم ون آپریشنل ہوگیا
پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ ایم ایم ون کامیاب ٹیسٹنگ کے بعد آپریشنل ہوگیا، پہلی بار سیٹلائٹ میں براڈ بینڈ سروس کی فراہمی کا بھی آپشن دیا گیا ہے۔
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں پہلی نیشنل اسپیس…
ای میل حملوں سے سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے کا انکشاف
جعل سازی پر مبنی ای میل حملوں کے ذریعے سرکاری اداروں، وزارتوں، ڈویژنز کو نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔
نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سرکاری اداروں کواحتیاط کیلیے ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے فشنگ ای میلز کے ذریعے دھوکا…
ایلون مسک کا ایسی ڈیوائس تیار کرنیکا دعویٰ جو پیدائشی نابینا افراد کی بینائی بھی بحال کرسکے گی
ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ان کی کمپنی نیورالنک کی ایک تجرباتی ڈیوائس کی منظوری دے دی ہے۔
بلائنڈ سائٹ نامی اس ڈیوائس کے بارے میں ایلون مسک کا دعویٰ ہے کہ اس کی مدد سے پیدائشی نابینا افراد…
پابندی کے امریکی قانون کے خلاف ٹک ٹاک کی قانونی جنگ کا آغاز
امریکا میں ایپ پر مجوزہ پابندی کے خلاف ٹک ٹاک کی قانونی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
ڈسٹرکٹ کولمبیا میں یو ایس کورٹ آف اپیلز کے 3 ججوں پر مشتمل پینل نے اس امریکی قانون کے خلاف دائر درخواست پر سماعت شروع کی جس کے تحت ٹک ٹاک کو 19 جنوری تک…
پیجر کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟
لبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں 8 افراد شہید جب کہ ڈھائی ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پیجر دھماکوں کے بعد لبنان کے اسپتال زخمیوں سے بھرگئے ہیں، 200 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
لبنانی وزارت صحت کی جانب سے…
گوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گا
گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے تاکہ صارفین کو یہ سمجھنے میں مدد ملے کہ کسی مواد کا مخصوص حصہ کیسے تیار کیا گیا اور کیسے اسے مزید بدلا گیا۔
اس فیچر کا مقصد سرچ انجن میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے…