براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
اسپیس ایکس سیٹلائٹس خلائی مشاہدات میں رکاوٹ بننے لگیں
نیدرلینڈز کے محققین کے مطابق مسلسل بڑھتے ہوئے اسٹار لنک سیٹلائٹس سے آنے والی ریڈیو لہریں سائنسدانوں کو کائنات کا مشاہدہ کرنے سے روک رہی ہیں۔
نیدرلینڈز انسٹی ٹیوٹ فار ریڈیو آسٹرونومی (ASTRON) کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ ایلون مسک کی…
پاکستان سمیت لگ بھگ دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہوگا
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں دن اور رات کا دورانیہ 22 ستمبر کو لگ بھگ یکساں ہو جائے گا،ہر سال 21 سے 24 ستمبر کے درمیان کسی وقت ایسا ہوتا ہے ۔
22 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 43 منٹ پر اعتدال خریفی یا…
ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام بند ہونے کی شکایات
ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین نے ہفتے کے روز ایپلی کیشن میں بندش کی شکایات کیں۔
رات گئے نجی موبائل فون کمپنی اور پی ٹی سی ایل کی جانب سے فراہم کردہ انٹرنیٹ سروسز میں بھی خلل کی بھی اطلاعات سامنے آئیں۔
انٹرنیٹ…
پاس ورڈ کا عہد ختم کرنے کے لیے گوگل کی بڑی پیشرفت
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے پاس ورڈ کو ختم کرنے کے لیے کافی عرصے سے کوششیں کی جارہی ہیں۔
اب گوگل کی جانب سے اس حوالے سے نمایاں پیشرفت کی گئی ہے اور کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں پاس کی (passkey) ٹیکنالوجی کا استعمال…
ٹک ٹاک میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہ
ٹک ٹاک میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس کی کمی صارفین بہت زیادہ محسوس کرتے تھے۔
ڈیلیٹ اینڈ ری ایڈٹ نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین ایپ میں کسی ویڈیو کو ڈیلیٹ کیے بغیر اسے ایڈٹ کرسکیں گےایک رپورٹ میں اس فیچر کے بارے…
ایپل نے آئی فون 16 کی سیریز متعارف
ایپل نے آئی فون 16 کی سیریز متعارف کروادی ہے جن میں نئے آئی او ایس 18 پر کام کرنے والے نئے آئی فونز کی یہ سیریز آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس پر مشتمل ہے۔
دوسری جانب آئی فون 16 کی سیریز کی فروخت بھی گزشتہ روز سے شروع…
آن لائن گیم پب جی کا دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف
ٹیکنالوجی میں جدت آنے کے ساتھ ساتھ اس کےمثبت اور منفی استعمال بھی بڑھتےجارہے ہیں اور اب آن لائن گیم پب جی کو بھی دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
خیبرپختوخوا کےضلع سوات میں 28 اگست کو پب جی کو استعمال…
چند دنوں میں دوسرا عارضی چاند زمین کے گرد موجود ہوگا،ماہر فلکیات
ہماری زمین ایک ایسے نئے مہمان کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے جو عارضی چاند کی حیثیت سے ہمارے سیارے کے گرد چکر لگائے گا۔
ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 2024 پی ٹی 5 نامی سیارچہ آئندہ چند دنوں میں زمین کا عارضی ساتھی بن…
امریکا،مائیکروسافٹ کے ڈیٹا سینٹرز کو بجلی فراہم کرنے کیلئے ایٹمی بجلی گھر دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے ڈیٹا سینٹرز کو بجلی فراہم کرنے کے لیے ایٹمی بجلی گھر دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی توانائی کمپنی کونسٹیلیشن اینرجی کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے ڈیٹا سینٹرز…
دنیا کا پہلا ملک جہاں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ ہونیوالا ہے
دنیا میں پہلی بار ایک ملک میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا استعمال ختم ہونے کے قریب ہے۔
یورپی ملک ناروے میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہوگئی ہے۔
اس طرح یہ دنیا کا پہلا ملک بننے والا ہے جہاں…