براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیا

پاکستان کی نامور رشتہ ایپ ”دِل کا رشتہ“ نے ایک بار پھر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے اور ملک کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی پاشا ایوارڈ کی کنزیومر کیٹیگری میں بیسٹ کنزیومر مارکیٹ پلیس ایپ کا گولڈ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد کے نجی…

ایکس بندش کیس،عدالت نے حکومت سے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیا

سندھ ہائیکورٹ نے حکومت سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل درخواست گزار اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں…

پوٹاشیئم بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی

بوسٹن: پوٹاشیئم دھاتی بیٹریوں کے متعلق سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو ان بیٹریوں کی کارکردگی اور حفاظت میں بہتری لاسکتی ہے۔ اس ڈیولپمنٹ میں اینوڈ کو بہتر کیا گیا ہے جو بیٹری کے تحفظ اور کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم ہے۔…

خلا سے زمین کا نظارہ، اسپیس کیپسول کی آزمائشی پرواز

فلوریڈا: خلائی سیاحتی کمپنی اسپیس پرسپیکٹِیو نے اپنے اسپیس شپ نیپچون کی بغیر عملے کی دوسری آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی۔ آزمائش میں ایک غبارے کی مدد سے کیپسول نے چھ گھنٹے تک اسٹریٹو اسفیئر میں پرواز کی جو کیپسول کے سمندر میں…

اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟

مونٹریال: اگر آپ کو ماحولیات کا خیال ہے تو اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے سے پہلے آپ کو سو بار سوچنے کی ضرورت ہے۔ محقق ساشا لوسیونی نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس نئی ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مشن پر ہیں…

کیا گوگل پاسورڈ کو ختم کرنے جا رہا ہے؟

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے گوگل پاس ورڈ مینیجر کے لئے ایک ایسی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہی ہے جس سے صارفین اپنے بہت سی ڈیوائسز کو پاس کیز سے جوڑ سکیں گے۔ اب تک لوگ صارفین اینڈرائیڈ پر گوگل پاس ورڈ مینیجر میں پاس کیز محفوظ کرسکتے…

29 ستمبر سے 25 نومبر تک زمین کے گرد ایک اور چاند نمودار ہوگا

ماہرین فلکیات نے ایک نایاب اور دلچسپ سرگرمی کا اعلان کیا ہے جس میں سیارچہ ’’ PT5 ‘‘ زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا۔ غیرسرکاری ویدر پلیٹ فارم کے مطابق سیارچہ “2024 PT5″ زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا،یہ حیران…

اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟

اگر آپ کو ماحولیات کا خیال ہے تو اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے سے پہلے آپ کو سو بار سوچنے کی ضرورت ہے۔ محقق ساشا لوسیونی نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس نئی ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مشن پر ہیں کیونکہ…

2029 میں بڑے شہابی پتھر کے زمین سے ٹکرانے کا خطرہ

ماہرین نے 2029 میں زمین کے قریب سے ایک بڑے شہابی پتھر کے گزرنے اور اس سے منسلک خطرے کی پیشگوئی کی ہے۔ شہابی پتھر کو Apophis کا نام دیا گیا ہے جس کا مطلب “تباہی کا خدا” ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ اپریل 2029 میں یہ شہابی پتھر زمین کے قریب…

خون کے نمونے ڈرون کے ذریعے بھیجنے کا منصوبہ

لندن کے ایک بڑے اسپتال میں مریضوں کے خون کے فوری نمونے ڈرون کے ذریعے تجزیے کے لیے بھیجے جائیں گے تاکہ شہر میں ٹریفک سے بچا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپتال حکام کا کہنا تھا کہ ڈرون کے ذریعے نمونوں کو سڑک کے مقابلے میں…