براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

’ایکس‘ پر پابندی غیراعلانیہ نہیں، قومی سلامتی کی وجہ سے ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی غیراعلانیہ نہیں، ایکس پر پابندی قومی سلامتی کی وجہ سے ہے، آزادی اظہار رائے روکنے کی کوشش نہیں۔ سوشل میڈیا ایپ پرپابندی…

گوگل میپس میں 3 نئی اپ ڈیٹس صارفین کے لیے متعارف

گوگل میپس اور ارتھ میں نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں تاکہ صارفین کو تبدیل ہوتی دنیا کو سمجھنے میں مدد مل سکے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ گوگل میپس کے اسٹریٹ ویو میں ایک اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ اس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین 80 ممالک…

واٹس ایپ صارفین اب وائس کمانڈ سے تصاویر ایڈٹ کرسکیں گے

حالیہ مہینوں کے دوران میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) کو مختلف ایپس جیسے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا حصہ بنایا گیا۔ میٹا اے آئی نامی اسسٹنٹ سے آپ سوالات کے جوابات حاصل کرسکتے ہیں اور تصاویر بنوا سکتے ہیں۔ اب کمپنی کی…

2019 کی سکیورٹی لیک پر میٹا پر 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد

آئرلینڈ نے میٹا پر 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) کی جانب سے جاری بیان میں میٹا پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا گیا۔ یہ جرمانہ 2019 کی اس رپورٹ کے باعث عائد کیا گیا جس میں…

یوبی سافٹ نے ’اسیسنز کریڈ شیڈوز‘ کی لانچ میں تاخیر کا اعلان کردیا

فرانسیسی ویڈیو گیم کمپنی یوبی سافٹ نے اپنے آنے والے ویڈیو گیم ’اسیسنز کریڈ: شیڈوز‘ (Assassin's Creed Shadows) کی لانچ میں تاخیر کا اعلان کیا ہے۔ یوبی سافٹ کے مطابق یہ گیم پہلے 15 نومبر 2024 کو ریلیز ریلیز کے لیے شیڈول تاہم اب سے آئندہ…

زکربرگ کا ہولو گرافک اسمارٹ گلاسز دماغ سے چلانے کا وعدہ

کیلیفورنیا: میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے ’مکمل ہولوگرافک‘ اسمارٹ گلاسز اورین متعارف کرادیے۔ میٹا باس نے تقریب رُونمائی میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئے آگمینٹڈ ریئلٹی گلاسز صارفین حقیقی دنیا میں ورچوئل اشیاء…

فرانس نے دنیا کی پہلی لیزر کمیونیکیشن کی کامیاب آزمائش کرلی

پیرس: فرانس کی ڈیفنس انوویشن ایجنسی (اے آئی ڈی) اور ایک مقامی کمپنی نے کائی لیبز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زمین کے نچلے مدار میں موجود ایک نینو سیٹلائیٹ اور کمرشل گراؤنڈ اسٹیشن کے درمیان لیزرز کے استعمال کی مدد سے رابطہ قائم کرتے ہوئے…

مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرن

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں ایک بڑی اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے جس کے تحت میسجنگ ایپ قانونی درخواستوں کے جواب میں صارفین کا ڈیٹا حکام کے ساتھ شیئر کرے گی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فام کی جانب سے یہ اقدام ایپ کے…

نئے آئی فون 16 میں خامی سامنے آگئی، صارفین کو مشکلات کا سامنا

گزشتہ جمعے ایپل اسٹورز پر باقاعدہ فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے آئی فون 16 میں صارفین کو مسائل کو پیش آنے لگ گئے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈِٹ پر آئی فون 16 پرو خریدنے والے متعدد صارفین نے شکایت کی کہ ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس میں اگر…

روسی سرکاری نیوز ایجنسیوں کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر پابندی عائد

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے روس کے سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹس آر ٹی اور اسپیوٹنک سے تعلق رکھنے والے اکاؤنٹس کو ختم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک کا کہنا تھا کہ یہ اکاؤنٹس خفیہ طور پر لوگوں کو منفی طور پر متاثر کرنے کی کوشش…