براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

محققین نے پلاسٹک کی آلودگی کا توڑ نکال لیا

سول: کورین محققین نے ای کولی نامی بیکٹیریا میں حیاتیاتی تبدیلی کی ہے جس کا مقصد بائیو ڈیگریڈ ایبل پولیمر پیداوار ہے جس کو بائیو میڈیکل معاملات میں استعمال کیا جاسکے گا۔ دنیا بھر میں بائیو انجینئرز ایسے جراثیم تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں…

واٹس ایپ کے آئی او ایس ورژن میں اہم کال فیچر کی آزمائش شروع

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے حال ہی میں آئی او ایس صارفین کے لیے اے آر کال افیکٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کمپنی نے آئی او ایس بِیٹا ورژن میں فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے واٹس…

لاہور میں گوگل کے Think Apps 2024 کے ایونٹ کا انعقاد

گوگل نے لاہور میں Think Apps 2024 کی میزبانی کی، جس میں صنعت کے عالمی اور علاقائی رہنماؤں اور ماہرین سمیت پاکستان کے تقریباً350 سے زیادہ ڈویلپرز نے شرکت کی۔ 2023ء میں Think Apps کی کامیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے، یہ صنعت کے لیے اس سال کا سب…

پاکستان میں آن لائن مواد کو بلاک کرنے کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کا استعمال

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ کو 17 فروری سے باضابطہ طور پر بلاک کر دیا گیا ہے اور حزب اختلاف کی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کی ویب سائٹ انتخابات سے پہلے ہی ناقابل رسائی ہے۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA)…

نازیبا تصاویر پوسٹ کرنے پر ہٹائی جاسکیں گی، پاکستان سے میٹا کا معاہدہ ہوگیا

قومی کمیشن برائے بچوں کے حقوق کی چئیرپرسن عائشہ رضا نے کہا ہے کہ میٹا کے ساتھ ’ٹیک اٹ ڈاؤن‘ کا معاہدہ ہوگیا جس کے تحت کسی کی بھی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پرہٹائی جاسکیں گی۔ سینیٹر ثمینہ زہری کی زیر صدارت سینیٹ فنکشنل کمیٹی…

جی میل پر اب ای میلز پر ریپلائی واٹس ایپ میسجز کی طرح کرنا ممکن

گوگل کی مقبول ترین سروس جی میل اب کسی حد تک واٹس ایپ کی طرح محسوس ہونے لگے گی۔ جی ہاں گوگل کی جانب سے جی میل کی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا چیٹ اسٹائل ریسپانس انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔ گوگل کے اس نئے ریپلائی باکس کی آزمائش نومبر…

گوگل کا نیا اے آئی ماڈل جو کھانسی کی آواز سے مختلف امراض کی تشخیص کرسکتا ہے

گوگل نے ایسا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل تیار کیا ہے جو کھانسی کی آواز سے ہی مختلف امراض کی تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Health Acoustic Representations نامی اے آئی ماڈل کھانسی کی آواز کا تجزیہ کرکے تپ دق (ٹی بی) اور…

ایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان

ایپل نے آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز کی تاریخ رونمائی کا اعلان کر دیا ہے،کمپنی کی جانب سے 9 ستمبر کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جسے گلو ٹائم (Glowtime) کا نام دیا گیا ہے۔ ایپل نے ایونٹ کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں…

ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری

فرانس کی جانب سے ٹیلی گرام کے بانی اور چیف ایگزیکٹو پاول دورو کو حراست میں لینے کی وجوہات بتا دی گئی ہیں،فرانسیسی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاول دورو کی گرفتاری مختلف الزامات کے تحت ہوئی۔ بیان میں بتایا گیا کہ اس حوالے سے عدالتی…

آزاد کشمیر میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور فری لانسنگ حب کا افتتاح

اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) کی جانب سے آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور فری لانسنگ حب کا افتتاح کردیا گیا۔ ی جی ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ نے سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کیا، تقریب میں…