براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
آئی ٹی سی این ایشیا میں 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقع
ئی ٹی سی این ایشیا 2024 میں 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقع ہے جو کہ پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔
ایکسپو سینٹر کراچی میں 25 واں آئی ٹی سی این ایشیا 29 اگست تک جاری رہے گا۔
تین روزہ ایونٹ میں…
ایپل کے نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی
ویسے تو متعدد کمپنیاں اسمارٹ فونز تیار کرتی ہیں مگر ایپل کے آئی فونز کو سب سے زیادہ خاص سمجھا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر سال دنیا میں افراد نئے آئی فونز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔
اس سال آئی فون 16 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا اور…
برطانوی ادارے نے والدین کو 11 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینے سے خبردار کر دیا
لندن: برطانوی کمیونیکیشن ادارے ای ای کارپوریٹ نے بچوں کے موبائل فون استعمال سے متعلق نئی تجاویز میں کہا ہے کہ والدین 11 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون استعمال کرنے کے لیے نا دیں۔
کمیونیکیشن ادارے نے والدین کو دی گئی نئی تجاویز میں کہا…
چینی سائنسدانوں نے چاند کی مٹی سے پانی بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا
آنے والے برسوں میں انسان ایک بار پھر چاند پر قدم رکھنے والے ہیں جبکہ مختلف ممالک وہاں تحقیقی مراکز بھی قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں،سائنسدان چاند پر موجود قدرتی وسائل تک رسائی بھی چاہتے ہیں مگر وہاں قیام کے لیے پانی کی ضرورت ہوگی جو…
DOGS#: ایکس پر ’کتے‘ کیوں ٹرینڈ کر رہے ہیں؟
آج صبح سے سوشل میڈیا کی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ’کتوں‘ یعنی ’DOGS‘ کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔یہ منظر بیشتر ایکس صارفین کے لیے حیران کن تھا کیونکہ وہ سمجھ نہیں پا رہے تھے کہ اچانک کتوں کا ذکر کیوں ہونے لگا ہے۔
لیکن کیا آپ…
واٹس ایپ ویڈیو کالز کے لیے متعدد اے آر فیچرز متعارف
واٹس ایپ میں اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز کے ذریعے ویڈیو کالنگ کے تجربے کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے،اس اپ ڈیٹ کا مقصد ویڈیو کالز میں متعدد انٹر ایکٹیو آپشنز فراہم کرنا ہے۔
WABetainfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے…
تھریڈز میں 24 گھنٹے میں خودکار طور پر ڈیلیٹ ہو جانے والی پوسٹس کے فیچر کی آزمائش
میٹا کی جانب سے ایک ایسا فیچر تھریڈز کا حصہ بنایا جا رہا ہے جو فیس بک، میسنجر، انسٹا گرام اور واٹس ایپ میں مختلف شکلوں میں موجود ہے۔
اس فیچر کے ذریعے آپ میٹا کے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایسی پوسٹس کرسکیں گے جو 24 گھنٹے بعد خودکار طور…
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی فرانس میں گرفتار
پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والے بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دورو کو فرانس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
فرانسیسی میڈیا کے مطابق پاول دورو آزربائیجان سے اپنے نجی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچے تھے…
ناشتہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا منفرد روبوٹ خریدنا پسند کریں گے؟
انسانوں کی طرح کام کرنے کے قابل روبوٹس ابھی لیبارٹریز، فیکٹریوں اور یوٹیوب ویڈیوز تک محدود ہیں۔مگر چین کی ایک کمپنی ایسا روبوٹ بڑے پیمانے پر تیار کر رہی ہے جسے آپ گھریلو کاموں کے لیے استعمال کرسکیں گے۔
یونی ٹری جی 1 نامی یہ انسان نما…
یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ متعارف
یوٹیوب نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایسا ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے جو صارفین کو ہیکرز کا ہدف بننے والے اکاؤنٹ واپس حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
گوگل سپورٹ پیج نے اسے ٹربل شوٹنگ ٹول قرار دیا ہے۔
اس چیٹ…