براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
15 اکتوبر سے منسوخ شناختی کارڈ پر کام کرنے والی سِمز بند کرنے کافیصلہ
حکومتِ پاکستان کی جانب سے ایسی تمام سِمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو مُردہ افراد کے نام پر یا ایکسپائرڈ، منسوخ شناختی کارڈ پر کام کر رہی ہیں۔
پی ٹی اے نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی ڈیٹا بیس سے حاصل شدہ مواد کی…
پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبریں، پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت دے دی۔
پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے، معیاد ختم ہونے والے ایل ڈی…
واٹس ایپ میں ایک انتہائی کارآمد اور بہترین پرائیویسی فیچر کی آزمائش
واٹس ایپ کی جانب سے یوزر نیم فیچر کی تیاری پر کافی عرصے سے کام کیا جار ہا ہے اور ابھی یہ بیٹا (beta) ورژن میں بھی صارفین کو دستیاب نہیں۔
مگر میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اس فیچر میں ایک دلچسپ اضافہ کیا گیا ہے۔wabetainfo کی ایک رپورٹ…
گوگل کروم صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف
گوگل کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ ڈیوائسز اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر کروم صارفین کو تمام گوگل اکاؤنٹ ڈیٹا تک رسائی میں مدد فراہم کرے گا۔
یہ فیچر آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے بھی متعارف کرانے کا اعلان کچھ عرصے…
فیس بک اور انسٹا گرام سے تھریڈز پر کراس پوسٹس کا فیچر صارفین کیلئے متعارف
میٹا نے کئی ماہ کی آزمائش کے بعد انسٹا گرام اور فیس بک سے پوسٹس براہ راست تھریڈز پر شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔خیال رہے کہ میٹا نے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرایا تھا۔
اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک اور…
4 حروف ٹائپ کرنے پر آئی فون کی ہوم اسکرین کریش ہو نے کا امکان
ایک نئے سافٹ وئیر بگ (bug) کے باعث آئی فون اور آئی پیڈ ڈیوائسز کی ہوم اسکرین کریش ہو رہی ہےمگر اس سے وہی افراد متاثر ہو رہے ہیں جو خود اپنی ڈیوائسز پر 4 حروف پر مبنی جملہ تحریر کرتے ہیں۔
ویسے تو اسکرین کریش ہونے سے ڈیوائس کو نقصان…
اب آپ اپنے پسندیدہ گانے کو انسٹا گرام پروفائل میں ایڈ کرسکتے ہیں
انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین اپنی پروفائل پر موسیقی کا اضافہ کر سکتے ہیں،میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں یہ فیچر امریکی گلوکارہ سبرینا کارپینٹر کے اشتراک سے متعارف کرایا گیا۔
اس مقصد کے لیے گلوکارہ نے ایک…
ایپل کی ایئرپوڈز کے دو نئے ورژن متعارف کرنے کی تیاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اس سال کے آخر تک ایئرپوڈز کے دو نئے ورژن متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ یہ نئے ایئر پوڈز، ایئرپوڈز 3 کے ساتھ ایئر پوڈز 2 کی جگہ بھی لیں گے۔
بلومبرگ کے مارک گرمین کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل ایک…
آٹزم کا قبل ازوقت پتہ لگانے والا اے آئی پروگرام تیار
لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی اس بات کا اندازہ لگانے میں مدد کر سکتی ہے کہ کن چھوٹے بچوں میں آٹزم کا زیادہ امکان ہے۔
محققین نے کہا کہ AutMedA نامی اے آئی پروگرام طبی ڈیٹا میں ایسے بچوں کی تلاش کرسکتا ہے…
مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشاف
چینی سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اورب ویور مکڑی اپنے جال میں پھنسے ہوئے جگنوؤں کو اپنے اگلی غذا کھانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔
جگنو اپنے پیٹ پر روشنی خارج کرنے والے خلیات کا استعمال کرتے ہوئے دوسرے جگنوؤں سے رابطہ کرتے…