براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی او ایس 17.6.1 کا تازہ ترین ورژن متعارف کرا دیا۔ اس ورژن میں نیا سافٹ ویئر اصل آئی او ایس 17.6.1 اپ ڈیٹ کے لانچ کے ڈیڑھ ہفتے بعد آ رہا ہے۔
آئی او ایس 17.6.1 کو سیٹنگز میں جنرل آپشن کے اندر سافٹ…
اینڈرائیڈ فونز کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایسے فیچر کو متعارف کرانا شروع کر دیا ہے جو اسمارٹ فونز چوری ہونے پر ڈیٹا کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔تھیف ڈیٹیکشن لاک نامی اس فیچر کا اعلان گوگل کی جانب سے مئی 2024 میں سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کیا…
ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن متعارف کرا دیا
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی او ایس 17.6.1 کا تازہ ترین ورژن متعارف کرا دیا۔ اس ورژن میں نیا سافٹ ویئر اصل آئی او ایس 17.6.1 اپ ڈیٹ کے لانچ کے ڈیڑھ ہفتے بعد آ رہا ہے۔
آئی او ایس 17.6.1 کو سیٹنگز میں جنرل آپشن کے اندر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ…
کہیں نا کہیں فائر وال یا ویب مینجمنٹ بھی انٹرینٹ سست ہونے کی وجہ ہے،وزیر آئی ٹی
چیئرمین قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا کہ انٹرنیٹ کہیں نا کہیں فائر وال یا ویب مینجمنٹ سسٹم کی وجہ سے بھی سست ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر ہم نے متعلقہ لوگوں کو بلایا تھا، انٹرنیٹ کی سست روی سب میرین…
پی ٹی اے نے لاہور ہائیکورٹ کو انٹرنیٹ کی اسپیڈکم ہونےکی 4 وجوہات بتادیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لاہور ہائی کورٹ کو ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈکم ہونےکی چار وجوہات بتادیں۔
لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران پی ٹی اے نے جواب عدالت میں جمع کروادیا۔…
انٹرنیٹ سب میرین کیبل سے متاثر ہے‘، چیئرمین پی ٹی اے نے فائر وال کی بھی تردید کردی
چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فائر وال کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے یہ لفظ کہیں نہیں پاکستان میں ویب مینجمنٹ سسٹم ہے جب کہ انٹرنیٹ سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے متاثر ہے۔…
انٹرنیٹ سست؛ پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس
ملک میں انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف درخواست پر ہائی کورٹ نے پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کردیا۔
جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد اعجاز خان پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف دائر درخواست پر…
انسٹاگرام کی ورٹیکل پروفائل گرڈ کی آزمائش جاری
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کی جانب سے پروفائل پیج میں ممکنہ طور پر بڑی تبدیلی کی آزمائش کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا ایپ پروفائل گرڈ کو چوکور سے ورٹیکل ریکٹ اینگل (عمودی مستطیل) بنانے پر کام کر رہی ہے۔ کچھ صارفین کی جانب سے حال ہی میں اس…
پارکنسن کے مریضوں کیلئے نیا اے آئی دماغی امپلانٹ متعارف
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کی رہنمائی میں دماغی امپلانٹ ان لوگوں کے لیے چوبیس گھنٹے کی دیکھ بھال فراہم کر سکتا ہے جو پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں.
امریکی محققین نے کہا کہ امپلانٹ مریض کی دماغی سرگرمیوں کی نگرانی…
ایپل صارفین دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے
ٹیکنالوجی کمپنی اپیل ایک نئی ٹیکنالوجی کا آغاز کرنے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنے دل کی دہڑکن سے فون کوان لاک کر سکیں گے۔
دل کی دھڑکن کی پیمائش کے لئے ای سی جی کا استعمال کرتے ہوئے یہ فیچر فنگر پرنٹ کی شناخت کی طرح…