براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ویڈیوز کی اسکرولنگ سے جلدی بور یت، تحقیق
1,200 سے زیادہ امریکیوں اور کینیڈین شہریوں پر مشتمل سات تجربات کے نتائج کے مطابق ویڈیوز کے مختصر ٹکڑوں کو دیکھنا یا ان کی اسکرولنگ کرنا لوگوں کو زیادہ تفریح مہیا کرنے بجائے زیادہ بور کردیتا ہے۔
یونیورسٹی آف ٹورنٹو میں پوسٹ ڈاکٹریل…
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 33.64 فی صد اضافہ ہوگیا
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوگیا، رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں آئی ٹی برآمدات کی ترسیلات 286 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔
وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی کے مقابلے میں رواں مالی سال آئی ٹی…
واٹس ایپ جلد فوری ردِ عمل کا فیچر متعارف کرائے گا
کیلیفورنیا: واٹس ایپ گزشتہ چند ماہ سے اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے لیے فوری رد عمل کے فیچر پر کام کر رہا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس فیچر کا عوامی سطح پر رول آؤٹ قریب ہے کیونکہ میٹا کی ذیلی پلیٹ فارم نے ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن 2.24.17.21 پر…
واٹس ایپ کا چیٹ تھیم فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی جائنٹ میٹا نے حال ہی میں واٹس ایپ میں بہت سارے نئے فیچر شامل کیے ہیں اور کمپنی کا رکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا نے اپنی اینڈرائیڈ ایپ کا نیا بیٹا ورژن جاری کیا ہے جس کا نمبر…
خلا کے دور دراز خطے میں ستارہ بننے کے عمل کی تصویر جاری
واشنگٹن: ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے حال ہی میں تقریباً 450 نوری سال کے فاصلے پر Taurus-Auriga کے علاقے میں واقع FS Tau اسٹار سسٹم نامی خطے کی تصویر لی ہے جہاں ستارہ بننے کا منظر دکھایا گیا ہے۔
NASA ہبل اسپیس ٹیلی سکوپ…
دنیا کی واحد مخلوق جس میں جینیاتی معلومات تمام جانداروں سے زیادہ
ساؤتھ امریکن لنگ فِش نامی مچھلی پھیپھڑوں کی مچھلی ایک غیر معمولی مخلوق ہے جو برازیل، ارجنٹائن، پیرو، کولمبیا، وینزویلا، فرانسیسی گیانا اور پیراگوئے میں ٹھہرے پانیوں میں رہتی ہے۔
یہ زمین کے پہلے جانداروں کی قریبی نسل سے ہے جو 400 ملین…
واٹس ایپ اسٹیکرز کو مزید بہتر بنانے کا اعلان
واٹس ایپ میں اب صارفین اپنی چیٹس کو زیادہ بہتر اسٹیکرز سے سجا سکیں گے،واٹس ایپ کو دنیا کا سب سے بڑا میسجنگ پلیٹ فارم مانا جاتا ہے اور اس میں لوگ اپنے جذبات کا اظہار متعدد طریقوں سے کرتے ہیں۔
مگر سیکڑوں ایموجیز اور اسٹیکر پیکس کی موجودگی…
فائر وال سے ہونیوالا نقصان 30 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرسکتا ہے، پاشا
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کا کہنا ہےکہ پاکستان میں انٹرنیٹ فائر وال سے معیشت کو ہونے والا نقصان 30کروڑ ڈالر سے تجاوز کرسکتا ہے۔
ایک بیان میں پاشا کا کہنا ہے کہ فائر وال نفاذ پہلے ہی انٹرنیٹ کے منقطع ہونےکا سبب بنا ہے،…
پاکستان میں سال کا پہلا سپر بلیو مون آج رات 11 بج کر26 منٹ پر دیکھا جاسکے گا
پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے مطابق اگلے تین سپر مون 18 ستمبر، 17 اکتوبر اور 15 نومبر کو دیکھے جا سکیں گے جب کہ یہ اس سال کا پہلا سپر بلیو مون ہے جس کا چاند زیادہ بڑا، روشن اور چمکدار دکھائی دے گا۔
بلیو مون سے مراد یہ نہیں کہ…
اے ٹی ایم بند اور آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے والس وائرل میسج
ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک میسج وائرل ہو رہا ہے جس میں لوگوں کو اے ٹی ایم بند ہونے اور آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے کا کہا جا رہا ہے۔
مذکورہ میسج میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 'ڈانس آف دا ہیلری‘ کے نام سے وائرس والی ویڈیو کھولنے…