براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا، وزیر مملکت برائے آئی ٹی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ انٹرنیٹ کو سرکاری طور پر نہ بند کیا گیا ہے اور نہ ہی سلو ڈاؤن کیا گیا، وی پی این کے زیادہ استعمال سے انٹرنیٹ کی اسپیڈ متاثر ہوتی ہے۔
انٹرنیٹ…
ایمازون کا برطانیہ میں جلد ڈرون ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ
ای کامرس کمپنی ایمازون کا کہنا ہے کہ کمپنی رواں برس کے آخر تک برطانیہ میں ڈرونز کے ذریعے پیکج ڈیلیور کرنا شروع کر دے گی۔
آن لائن شاپنگ کمپنی کو برطانیہ میں ڈرون کے استعمال کو بڑھانے کے لیے کی جانے والی آزمائش کے لیے چنا گیا ہے۔ کمپنی…
خلا میں 10 لاکھ میل گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والی نامعلوم شے دریافت
ناسا میں خلا کا مشاہدہ کرنے والے عملے نے خلا میں 10 لاکھ میل فی گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والے مادے کو دریافت کیا ہے۔
بیک یارڈ اسٹار گیزرز نے خلا میں دس لاکھ میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے حرکت کرنے والی ایک چیز دریافت کی ہے۔
ناسا…
اسمارٹ فون کو 4 منٹ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار
چینی کمپنی کی اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اسمارٹ فون بیٹری چند منٹ میں 0 سے 100 فیصد تک چارج ہو جاتی ہے،اسمارٹ فون کو تیزی سے چارج کرنے میں مددگار 6 ٹِرکس
کمپنی کی جانب سے اس ٹیکنالوجی کو متعارف کراتے ہوئے 4420 ایم اے ایچ بیٹری سے لیس فون کو…
جیمنائی لائیو،گوگل کی جانب سے اعلان کیے گئے فیچرز میں یہ سب سے اہم ہے۔
گوگل نے جیمنائی اے آئی ماڈل کو اسمارٹ فونز کے متعدد فنکشنز کا حصہ بنا دیا
گوگل کی جانب سے ایک ایونٹ کے دوران پکسل اسمارٹ فونز، ائیر بڈز اور اسمارٹ واچز کو متعارف کرایا گیامگر میڈ بائی گوگل نامی اس ایونٹ کا اصل اسٹار جیمنائی اے آئی ماڈل…
ایکس (ٹوئٹر) کے لیے نئے اے آئی ماڈل گروک 2 متعارف، اب اس سے تصاویر بنانا بھی ممکن
ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل گروک 2 اور گروک 2 منی متعارف کرایا ہے، جو ایکس (ٹوئٹر) صارفین کو دستیاب ہے۔
یہ نیا گروک ماڈل ایکس پر تصاویر بنانے میں بھی مدد فراہم کرے گا،خیال رہے کہ ایکس پر…
واٹس ایپ میں تمام ان ریڈ میسجز کو فوری کلیئر کرنے کی سہولت متعارف
واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس سے آپ تمام ان ریڈ (unread) میسجز کو فوری طورپر کلیئر کرسکتے ہیں،واٹس ایپ پر انسٹاگرام جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاری ، کیسے کام کرے گا؟
ویسے تو واٹس ایپ کے میسجز کو کلیئر کرنے کا عمل کافی وقت طلب ہے…
ہائیڈروجن ایندھن پر اڑنے والا پہلا ایسا طیارہ جو بلارکے دنیا کے گرد پرواز کرسکے گا
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ایسے ٹیکنالوجیز پر کام کیا جا رہا ہے جو ماحول دوست ہوں اور ان سے زہریلی گیسوں کا اخراج نہ ہو۔
فرانس کے ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے ہائیڈروجن پر اڑنے والے ایسے طیارے کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے جو…
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سیفٹی وال کا دوسرا کامیاب تجربہ
ذرائع کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور باقی پلیٹ فارم پر سیفٹی فائر وال کا دوسرا اور آخری کامیاب تجربہ گزشتہ رات گئے مکمل کر لیا گیا۔
اس حوالے سے وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام خاموش ہیں اور ان کی طرف سے…
گوگل بھی جشن آزادی کے رنگوں میں رنگ گیا، ڈوڈل تبدیل
پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر سرچ انجن گوگل بھی پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل ہے۔
سرچ انجن گوگل اکثر و بیشتر اہم دنوں اور اہم شخصیات کی سالگرہ وغیرہ کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کرتا ہے اور ایسا ہی…