براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا

ی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے،جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔ نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بلاک کیا جارہا…

انٹرنیٹ فائر وال کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہ

کراچی: پاکستان میں گزشتہ کئی روز سے مبینہ طور پر فائر وال کی تنصیب کے تجربے کے دوران انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، سافٹ ویئر ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ فائر وال کی وجہ سے معیشت کو 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے۔ سوشل…

بوئینگ اسٹارلائنر عالمی خلائی اسٹیشن سے ٹکرا سکتا ہے، ماہرین

واشنگٹن: بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق ناسا میں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ ایک بار جب بوئینگ اسٹارلائنر خلائی جہاز عالمی خلائی اسٹیشن سے علیحدہ ہورہا ہوگا تو اس بات کا خطرہ موجود ہے کہ اس کا تھرسٹ خرابی کا شکار ہوکر اسے بے قابو کر سکتا ہے…

مریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافت

سان ڈیاگو: محققین نے مریخ کے زیر زمین مائع پانی کے اتنے بڑے ذخائر دریافت کیے ہیں جو سیارے کی سطح پر موجود سمندروں کو بھرنے کے لیے کافی ہیں۔ ناسا کے انسائیٹ لینڈر سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے سائنس دانوں نے اندازہ لگایا کہ…

واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مستقبل میں کی جانے والی اپ ڈیٹ میں یہ فیچر فعال ہو جائے گا اور صارفین اے آئی…

ترکیے میں انسٹاگرام 9 دن بلاک رہنے کے بعد فعال

نو دن تک لاکھوں صارفین تک رسائی سے محروم رہنے کے بعد ترکیہ نے ہفتے کی شام کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو فعال کرنا شروع کر دیا۔ ترک وزیر نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ بیان میں بتایا کہ انسٹاگرام کے نمائندوں سے…

واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلیننگ فیچر متعارف کرائے گا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گروپ چیٹس میں ایونٹس ترتیب دے سکیں گے۔ میک ریومرز کے مطابق نیا ایونٹ پلیننگ فیچر صارفین کو تقاریب، ملاقاتیں اور سماجی اجتماع براہ راست…

ایلون مسک کا سان فرانسسکو میں قائم ایکس ہیڈ کوارٹرز بند کرنے کا اعلان

سان فرانسس،سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کے ہیڈکوارٹرز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایلون مسک کا کہنا تھا کہ 10 سال سے زائد عرصے تک کمپنی کے زیر استعمال دفتر کو بند کرنے کے…

60 فیصد پاکستانیوں کا فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگرسماجی رابطوں پر اکاؤنٹ ہی نہیں، گیلپ پاکستان

عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے 28 جون سے 10 جولائی تک کیا گیا جس میں 700 سے زائد افراد سے رائے لی گئی۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا کہ 60 فیصد پاکستانی فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت سماجی رابطوں کی دیگر ایپس…

وزیراعظم سے جی ایس ایم اے ایشیا وفد کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر دلچسپی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف سے گلوبل سسٹمز فار موبائیل کمیونی کیشنز (جی ایس ایم اے) ایشیا پیپسفک کے سربراہ جولئین گورمین کی قیادت میں چار رکنی وفد نے ملاقات کے دوران پاکستان سے تعاون بڑھانے پر دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان…