براؤزنگ زمرہ

شوری علماء جعفریہ

شوری علماء جعفریہ

علامہ راجہ ناصر عباس کی عید متاثرین سانحہ کوچہ رسالدار کیساتھ

رواں سال 4 مارچ کو پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہونے والے خودکش حملہ میں 70 سے زائد نمازی شہید جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ اس سانحہ نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا اور درجنوں گھرانوں کو ہمیشہ کیلئے ایک ایسا…

ہماری ہر خوشی ہر عید وطن عزیز کی سلامتی سے جڑی ہوئی ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے عیدالفطر کے بابرکت موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عیدالفطر رب کریم کی طرف سے امت مسلمہ کے لئے انعام ہے، ہمیں نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی…

فلسطین امت مسلمہ کا قلب ہے، جسکے زخم فراموش نہیں کیے جاسکتے، ڈاکٹر شفقت شیرازی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے حوزہ علمیہ قم میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے زیراہتمام منعقدہ یوم القدس کی ایک تقریب اور دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے…

خادم الحرمین الشریفین کا عید پر عالم اسلام کے نام پیغام

اپنے تہنیتی پیغام میں خادم الحرمین الشریفین نے کہا کہ اللہ نےماہ مقدس کےروزہ ،راتوں کے قیام کا موقع نصیب فرمایا اللہ نےہمیں پھرعبادت اور قربت کا عظیم موقع دیا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلسعود نے کہا کہ اللہ پورے عالم اسلام کے ماہ صیام کے…

بچوں کی اچھی تربیت سے ایک مثالی معاشرہ وجود میں آتا ہے،علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

پاکستان میں آیت اللہ العظمی شیخ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے اپنے دورہ کراچی کے دوران المرتضی اسکول کا دورہ کیا اور اسکول کے اساتذہ اور طلباء سے ملاقات کی. اس موقع پر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین…

مسجد اقصی پر غاصب صہیونی رژیم کی جارحیت نہ رکی تو بڑی جنگ شروع ہو جائے گی، حماس

ذرائع کہ مطابق غزہ میں اسلامی مزاحمت کی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی السنوار نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "مقبوضہ فلسطین میں حالیہ مزاحمتی کاروائیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ صہیونی رژیم مکڑی کے جال سے بھی زیادہ کمزور ہے۔"…

اللہ تعالیٰ ظاہری اعمال نہیں دلوں کے حال دیکھتا ہے، ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین سے آٹھویں روز ”طہارۃ القلوب (باطنی امراض اور ان کا علاج)“ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گناہ ظاہر کے بھی ہوتے ہیں اور باطن کے…

افغانستان میں ایک مرتبہ پھر مسجد میں دھماکہ، 50 نمازی شہید

افغان دارالحکومت کی ایک مسجد میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد خلیفہ آغا گل جان میں اُس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں نماز جمعہ ادا کی…

کراچی، ایرانی خانہ فرہنگ میں ’قدس عالم اسلام کی وحدت کا محور‘ کانفرنس کا انعقاد

عالمی یوم القدس کی مناسبت سے کراچی میں قائم خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران میں کانفرنس بعنوان ’قدس عالم اسلام کی وحدت کا محور‘ ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا۔ کانفرنس میں…

مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے علامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے جمعة الوداع کے موقع پر عالمی یوم القدس کے حوالے سے کہا کہ علمی استعمار نے مخصوص مقاصد کے تحت اسرائیل کا فتنہ عین اسلام کے قلب میں کهڑا کیا اور اسرائیل نے اپنے…