براؤزنگ زمرہ
شوری علماء جعفریہ
شوری علماء جعفریہ
دعوتِ اسلام کا مشن حضرت خدیجہ کے جذبہ ایثار کا مرہونِ منت ہے،آغا سید حسن
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبرٰی کے یوم وفات پر فرزندان توحید کو ہدیہ تعزیت پیش کی۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ حضرت خدیجہ کا مقام و منزلت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ انہوں نے…
بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں فلسطینیوں کے مجاہدانہ اقدامات قابل تعریف ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مقدسات کی آزادی کے سلسلے میں فلسطینیوں کے مجاہدانہ اور دلیرانہ اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے قربانی پیش کررہے ہیں اور مسلمانوں کو ان…
سعودی عرب کا رواں سال 10لاکھ عازمین کوحج کرنےکی اجازت دینے کااعلان
سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے۔کورونا وبا کے باعث گزشتہ 2برسوں میں عازمین کی تعداد کم کردی گئی تھی۔
دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کیلیے لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن قائم
اسلام آباد: حکومت نے دھمکی آمیز خط کے معاملے میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن قائم کردیا، کمیشن تحریک عدم اعتماد میں بیرونی سازش کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گا۔
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد خلیجی ممالک میں آج بروز ہفتہ 2 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔
ساہیوال سرگودھا کے مدرسہ شہید حسینی میں پیغام پاکستان کانفرنس
مدرسہ شہید حسینی میں منعقد وطن کی فکر کر ناداں کے عنوان سے کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ وطن عزیز مسلسل سازشوں کے گرداب میں ہے، جس میں غیر ملکی طاقتوں کی مداخلت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
اصغریہ کا 34واں سالانہ مرکزی کنونشن اختتام پذیر
اکثریت رائے سے مصور مہدی اصغریہ آرگنائزیشن کے، جبکہ پیکر زہرا مہدوی شعبہ خواتین کے نئی میر کارواں منتخب ہوئے، نومنتخب مرکزی صدور سے علامہ حیدر علی جوادی نے حلف لیا۔
تل ابیب کے شام پر مسلسل حملے ہمیں جواب دینے پر مجبور کر رہے ہیں، روسی سفیر
دمشق پر حملوں کے جواب میں اپنا ردعمل دیتے ہوئے روس کے سفیر کا کہنا تھا کہ ان حملوں کا مقصد کشیدگی کو بڑھانا، جنگ کو دوبارہ شروع کرنا اور شام میں مغرب کیلئے نئے سرے سے فوجی مداخلت کی فضاء مہیا کرنا ہے۔
سعودی عرب میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت
ریاض: سعودی عرب میں مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات پر پابندی اور اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کی آواز مدھم رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سرگودھا میں نہج البلاغہ کانفرنس عظیم الشان انعقاد
پروگرام کے اختتام پر شرکاء کی پذیرائی کی گئی۔ سرگودھا کی سرزمین پر اپنی نوعیت کا یہ پہلا اور منفرد پروگرام تھا۔