براؤزنگ زمرہ

شوری علماء جعفریہ

شوری علماء جعفریہ

اسرائیل اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے،شیخ ناصری

دین اسلام ایک اٹل حقیقت جبکہ اسرائیل اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے رسول اکرم ﷺ سے ہماری محبت ایک سچی محبت ہے جبکہ اسرائیل جھوٹ کی بنیاد پر کھڑا ہے جو فنا کی راہوں پر گامزن ہے ان خیالات کا اظہاروکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ…

سفارتی آداب کی خلاف ورزی پرافغان سفارتکاروں کوملک بدر کیاجائے،شیخ ناصری

وکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے سیرت النبی کانفرنس کے دوران افغان سفارتکاروں کی جانب سے قومی ترانہ کے احترام میں نہ کھڑا ہونے کی شدید الفاظ میں…

مومنین میں اتحاد کا قیام علماء کیلئے بڑا چیلنج ہے،شیخ ناصری

وکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ اتحاد قائم کرنا اور مومنین کو متحد کرنا پاکستانی علماء کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے کیونکہ آئمہ طاہرین علیھم السلام کے…

مادر وطن کی ترقی و خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا،شیخ ناصری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری پہچان ہے ہمیں مادر وطن کی ترقی و خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا اور یہ ہم…

ہم سب کی ڈائریکشن اور قبلہ امام حسین ؑہیں، شیخ ناصری

وکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نےوفاقی دارالحکومت میں چہلم سید الشہداء علیہ السلام میں شرکت کے دوران شوریٰ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مومنین کو آپس…

دفتر آیت اللہ یعقوبی کیجانب سے موکب سیدالشہدا کا اہتمام

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مرکزی جلوس ہائے عزا بسلسلہ چہلم سیدالشہداء علیہ السلام کے دوران دفتر مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کی طرف سے موکب سیدالشہداء کا اہتمام کیا گیا جس میں دن بھر تشنگانِ علم کو سیراب…

پاراچنار کے مومنین مشکل وقت میں ہم پر اعتماد کرسکتے ہیں، شیخ ناصری

وکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے علامہ خورشید انور جوادی ،علامہ حمید حسین امامی اور دیگر بزرگ علماء کے ہمراہ پارا چنار کا دورہ کیا شیخ ہادی ناصری نے پاراچنار…

وکیل آیت اللہ یعقوبی کی علامہ شیخ محسن نجفیؒ کی زوجہ کے فاتحہ خوانی میں شرکت

وکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن نجفی ( رحمہ اللہ ) کی زوجہ کے انتقال پر مرحومہ کے فرزند علامہ شیخ انور علی نجفی سے…

دنیا بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے ،شیخ ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ دنیا بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے جبکہ مغرب صہیونیوں کی معاونت میں مشغول ہے۔ دن رات فلسطینی…

نمائندہ آیت اللہ یعقوبی کی اعجاز بہشتی کیخلاف درج بے بنیاد ایف آئی آر کی شدید مذمت

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے علامہ اعجاز حسین بہشتی کیخلاف درج کی گئی ایف آئی آرکی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علمائے کرام اس ملک میں امن کے قیام…