براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

سال نو کی شروعات پر بھی اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، مزید 28 فلسطینی شہید

غزہ میں سال نو کی شروعات پر بھی اسرائیلی فورسز کے حملے رُکنے کا نام نہیں لے رہے، 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حملوں میں 28 فلسطینی شہید، 41 زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جبالیہ اور بوریج کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں میں 17…

مناسب خوراک، پہننے کو جوتے، رہنے کو گھر، 2025 میں غزہ کے بچوں کی خواہشات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں لوگ نئے سال کے آغاز پر جہاں اپنے لیے کچھ مقاصد اور اہداف طے کرتے ہیں وہیں اپنی کچھ خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے پورے ہونے کی امید بھی کرتے ہیں۔ اسی طرح گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے بدترین اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے…

شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ حزب اللہ کا تعاون خطے میں درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہے اور غزہ کے لیے حزب اللہ،…

نئے سال کے پہلے دن اسرائیل کے خلاف القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے نتیفوت صیہونی کالونی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے ۔ دوسری جانب غزہ کے ادارہ اطلاعات کے…

غرہ میں نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں 17500 سے زائد بچے شہید

غزہ میں سات اکتوبر سے اب تک 45,484 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 17581 بچے شامل ہیں۔ فلسطین کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق قابض صیہونی حکومت کی نسل کشی کے نتیجے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں 45,484 فلسطینی شہید اور 100,000…

صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؛ یمن کی تحریک انصار اللہ

یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف ملک کی کارروائیاں غزہ میں صیہونی وحشیانہ جرائم کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی انصار اللہ کے نائب سربراہ نصرالدین عامر نے کہا کہ صیہونی…

صیہونی فورسز کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری، مزید درجنوں شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے مظالم کی انتہا کردی، بے گھرفلسطینیوں پر بمباری سے مزید درجنوں شہری شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں بمباری سے 4 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ہائپو…

اسرائیل کا اسپتالوں پر جان بوجھ کر حملے کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے: اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اپنی رپورٹ میں غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو غزہ کے صحت کے نظام کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی…

حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی مخالفت

عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی دباو پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سابق عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے عراقی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو ملک کا ایسا سرکاری ادارہ…

بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل

امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے میزائل حملوں کے بعد بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور غاصب صہیونی فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمن پر امریکہ ، برطانیہ اور اسرائیل کے…