براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں سال بھر میں ایک مرتبہ نوافل ادا کرنے کے حوالے سے عائد پابندی ہٹا لی گئی تاہم نسک موبائل کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہے گی۔
حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے مطابق مسجد نبویؐ ریاض الجنہ…
اسرائیل کی غزہ میں بمباری، 65 سے زائد فلسطینی شہید، ایک ہی خاندان کے 11 افراد بھی شامل
غزہ جنگ بندی بات چیت شروع ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بھی بڑھا دیے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 65 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔…
فلسطینی نسل کشی؛ آبادی میں 6 فیصد کمی، 35 ہزار بچے بھوک سے جان کی بازی ہار گئے
اسرائیل کی غزہ میں جاری جارحیت دراصل فلسطینیوں کی نسل کشی کا کھلا ثبوت ہے اس حوالے سے اعداد و شمار نہایت ہولناک اور دل دہلا دینے والے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق مرکزی فلسطینی ادارہ شماریات نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ نومبر 2023 سے…
صیہونی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، مزید 63 فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری رہی، تازہ حملوں میں مزید63 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
المواصی میں محفوظ قرار دیئے گئے علاقے پر بمباری سے بارہ فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کا خان یونس میں غزہ کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے…
اسرائیل کے غزہ میں ہسپتالوں پر حملوں سے صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا کہ اسرائیل کے غزہ میں ہسپتالوں پر حملوں سے صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے 12 اکتوبر 2023ء سے 30 جون 2024ء کے درمیان ہونے والے حملوں سے متعلق رپورٹ میں…
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، تازہ کارروائی میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں مواصی کیمپ پر بمباری جبکہ خان یونس میں وزارت داخلہ کے ہیڈکوارٹرز پر فضائی حملہ کیا۔
اسرائیل…
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے المواصی علاقے میں فلسطینی پناہ…
فلسطین: حرم ابراہیمی کے صحن میں کھدائی کی بابت انبتاہ، غرب اردن کی الخلیل بلدیہ کا بیان
غرب اردن کی الخلیل بلدیہ نے حرم ابراہیمی کے صحن میں کھدائی کی بابت انبتاہ دیا ہے۔
جنوبی غرب اردن کی الخلیل بلدیہ نے ایک بیان جاری کر کے اس وقت حرم ابراہيمی کے صحن میں اسرائیل کی جانب سے گڈھے کھودے جانے پر انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے پولیس چیف اور انکے معاون شہید
جنوبی غزہ کے المواصی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہو گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق المواصی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے غزہ پولیس چیف محمود صلاح اور ان کے معاون حسان مصطفیٰ بھی شہید ہو گئے۔
عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا…
بارش سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، سردی سے 7 بچے جاں بحق
غزہ میں بارش اور سردی سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔
غزہ میں شدید سرد موسم کے باعث 7 شیر خوار بچے جاں بحق ہوگئے، غزہ میں فلسطینیوں کو صاف پانی اور شدید غذائی قلت کا سامنا ہے، اسرائیل نے غزہ میں کمبل اور خیموں کی سپلائی روک دی۔…