براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا انحصار اتحاد بین المسلمین پر ہے

بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے کہا ہے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے۔ بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر قرار دیتے…

مغربی کنارہ: بس پر فائرنگ سے 3 صیہونی ہلاک 6 زخمی

فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونیت مخالف کارروائی میں کم از کم 3 صیہونی ہلاک ہوگئے اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ صیہونی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے مشرقی قلقیلیہ کے علاقے میں واقع الفندق نامی دیہات کے قریب ایک شخص نے گاڑی کے اندر سے صیہونیوں کی…

سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 صحافی شہید

فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید ہوئے ہیں۔ فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں سنہ 2024 میں صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں میڈیا کے…

صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے صیہونی آبادکاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر چین سے سونا چاہتے ہو تو جن ملکوں سے آئے ہو وہیں واپس لوٹ جاؤ۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے…

جنگ بندی معاہدہ: حماس 34 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کو تیار ہے، خبر ایجنسی کا دعویٰ

غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 34 یرغمالیوں کی رہائی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کےلیے دوحہ میں بات چیت کا عمل دوبارہ…

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 100 شہادتیں، بے گھر فلسطینی خون جماتی ٹھنڈ میں خیموں میں رہنے پر مجبور

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقوں میں بمباری کرکے مزید 17 فلسطینیوں کو شہیدکردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقے خان یونس میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا۔ دوسری جانب رفح نصیرات اور جبالیا کیمپوں میں…

اسرائیل کی غزہ میں بمباری، 65 سے زائد فلسطینی شہید، ایک ہی خاندان کے 11 افراد بھی شامل

غزہ جنگ بندی بات چیت شروع ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بھی بڑھا دیے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 65 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔…

حزب اللہ لوہے سے زیادہ مضبوط تھی اور اب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور ہے

حزب اللہ لبنان کے میڈیا شعبے کے سربراہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمت کی صورت حال میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لوہے سے زیادہ مضبوط تھی اور اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔ حزب اللہ کے سینیئر عہدہ دار وفیق صفا نے بیروت کے…

القسام اور قدس بریگیڈ کی مشترکہ کارروائی، کئی صہیونی فوجی ہلاک و زخمی

القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں صہیونی فوجیوں کے خلاف قدس بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز کو 457 دن گزر جانے اور اس عرصے کے دوران غزہ کی پٹی کے خلاف…

شہید قدس سید حسن نصراللہ کی آخری رسومات کی تاریخ سامنے آ گئی

سید حسن نصراللہ کی آخری رسومات کے وقت کا اعلان کر دیا گیا۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے کمیونیکیشن اور کوآرڈینیشن کے سیکریٹری حاج وفیق صفا نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے مقام کا دورہ کرنے کے موقع پر کہا کہ…