براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل فورسز کی غزہ پر بمباری میں کمی نہ آئی،مزید 31 فلسطینی لقمہ اجل
اسرائیلی فورسز کی غزہ کے نہتے مسلمانوں پر بمباری جاری رہی، 24 گھنٹے میں مزید 31 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے، 57 افراد زخمی ہوئے۔
مرکزی بوریج پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بچے سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے،جنوبی رفاہ پر دو اسرائیلی حملے…
اسرائیل کے غزہ میں امدادی قافلوں پر حملے، ورلڈ فوڈ پروگرام کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے غزہ کی پٹی میں اپنے امدادی قافلے پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے معمول کی بریفنگ…
غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید
غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید40 فلسطینی شہید ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں…
حماس سے لڑائی میں اسرائیلی فوج کا میجر اور کیپٹن مارے گئے، 4 سپاہی زخمی
غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کا میجر اور کیپٹن ہلاک ہوگیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 24 سالہ کیپٹن شخنازی اور 28 سالہ میجر ریواہ مارے گئے ہیں۔
اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی…
یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ہو گئی
استقامتی محاذ کے مجاہدوں نے یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ظاہر کردی ہے۔
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے دہشتگرد صیونی فوجیوں میں سے ایک کی شناخت ہو گئی ہے اور مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے…
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنا والا نہیں
اقوام متحدہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت اور شہادتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق، وحشی صیہونی فوج نے پچھلے 24 گھنٹے میں 3 نئے جرائم کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں 31 فلسطینی شہید اور 97 دیگر زخمی ہوگئے۔ جس کے بعد…
امریکہ کے خلاف یمن کی بڑی کارروائی، امریکی طیارہ بردار جہاز کو 2 میزائل اور 4 ڈرون سے نشانہ بنایا
یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کے خلاف مسلح کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یمنی فوج نے امریکی طیارہ بردار جہاز اور مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون سے حملے کئے ہیں۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل…
الجولانی کے دہشت گرد مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنسے
شام میں الجولانی کے دہشت گرد لاذقیہ میں مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنس گئے۔
الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ابو محمد الجولانی کی پیروی کرنے والے دہشت گرد لاذقیہ میں مقامی عسکریت پسندوں کے محاصرے میں پھنس گئے جس کے…
ابو عبیدہ کے نئے بیان سے دہشت گرد اسرائیل کی بڑھی بوکھلاہٹ!
حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔
ابوعبیدہ نے کہا کہ غرب اردن کے بہادر…
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں لبنانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے اپنی غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔
لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں قابض اسرائیلی فوج کی مسلسل نقل و حرکت اورغیر قانونی سرگرمیوں کی اطلاع دی ہے۔
الاخبار کی رپورٹ کے مطابق…