براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
حماس کا اعلان: صیہونی قیدی زندہ اسی وقت واپس جائیں گے جب قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ ہو گا
حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لئے صہیونی حکومت کو باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔
حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے الجزائر کے دارالحکومت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے لیے…
جوزف عون لبنان کے نئے صدر
لبنانی فوج کے کمانڈر اکثریتی ووٹ حاصل کرکے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
لبنانی فوج کے کمانڈر جوزف عون اکثریتی ووٹ حاصل کر کے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
فوجی کمانڈر عون لبنان کے ارکان پارلیمنٹ کے 99 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔…
یمن کے 3 صوبوں پر امریکا اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
آج صبح امریکی- برطانوی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں صنعا، عمران اور حدیدہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، یمنی ذرائع نے آج جمعرات کی صبح بتایا ہے کہ امریکی- برطانوی اتحاد نے دارالحکومت صنعا سمیت…
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید 174 فلسطینی شہید و زخمی
غزہ میں فلسطینی استقامتی جوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
صیہونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 70 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوجیوں نے گزشتہ…
استقامتی محاذ کے مجاہدوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی 36 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
صہیونی ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں تین ماہ سے زیادہ عرصہ قبل شروع ہونے والی کارروائیوں میں 46 صہیونی فوجی اور آفیسرہلاک ہوئے ہیں۔
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
داعش کا سرغنہ گرفتار
عراق کی الحشد الشعبی نے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔
الحشد الشعبی فورسز نے داعش کے ایک سرکردہ رہنما کو گھات لگا کر گرفتار کر لیا جو الانبار کے شہر فلوجہ کے شمال میں واقع الصقلاویہ کے قریب ایک سیکورٹی مرکز پر حملہ کرنے کا منصوبہ…
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، خواتین بچوں سمیت مزید 51 فلسطینی شہید
جنگ زدہ غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔
صیہونی فورسز کی بچوں اور خواتین پر بمباری سے 24 گھنٹے میں مزید 51 فلسطینی شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، خان یونس پر فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید اور 5 زخمی ہوئے، مقبوضہ مغربی…
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے، تازہ حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شجاعیہ میں مواصلاتی کمپنی پر فضائی حملہ کیا جس میں ٹاور پر کام کرتے 4 ملازمین شدید زخمی…
نور شمس پناہ گزیں کیمپ پرصیہونی فوجیوں کا حملہ
غاصب صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کےحملے کے بعد فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔ فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی بلڈوزر…
صیہونی فوجیوں کی بربریت
غاصب صیہونی فوجی غزہ پر حملوں کے دوران فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
صیہونی ہاآرتص اخبار نے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ کی ایک عمارت میں داخل ہونے کے دوران ایک فلسطینی قیدی کو…