براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔
عرب- عالمی کانفرنس کی افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے جاسم البدیوی نے کہا کہ نہ صرف صیہونیوں کو شام کے…
کیا سعودی عرب کی ہائی ٹیک "نیوم” سٹی میں اسرائیل کے سفارت خانے کی ہو رہی ہے تعمیر؟
پانچ سو ارب ڈالر کی لاگت کے ساتھ نیوم پراجیکٹ کی تعمیر زور و شور سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ سعودی عرب کے سماجی اور اقتصادی ترقی کے منصوبے 'وژن 2030ء ‘ کا حصہ ہے۔ لیکن سعودی ولیعہد کے اس ڈریم پراجیکٹ کو لے کر وقتاً فوقتاً سوال بھی اٹھتے رہے ہیں۔…
غزہ جنگ کے چار سو چونسٹھویں دن بھی صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چونسٹھ دن پورے ہوچکے ہیں اور غاصب صیہونی فوجی غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں
صیہونی دہشت گردوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے متعدد علاقوں خاص طور پر…
فلسطینیوں کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی ایک بار پھر سڑکوں پر
یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے چودہ صوبوں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے۔
المسیرہ ٹی وی چینل نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے…
غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا، مصر اور قطر کی ثَالثی کی کوششیں
تل ابیب: غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا، مصر اور قطر کی ثَالثی کی کوششیں جاری ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندہ برائے مشرق وسطیٰ اسٹیووٹکوف نے اسرائیل کا دورہ کیا اور وزیراعظم نیتن یاہو سے…
حماس سے لڑائی میں مزید 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے
تل ابیب: غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں مزید 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں جبکہ 6 سپاہی زخمی بھی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز (آئی ڈی ایف)…
غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کی بمباری سے ہزاروں لاشیں بخارات میں تبدیل ہوگئیں، رپورٹ
غزہ :ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں سے ممنوعہ ہتھیاروں کی بمباری سے 7,820 لاشیں بخارات میں تبدیل ہوگئیں۔
سول ڈیفنس نے رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی بمباری کے 10 فیصد واقعات میں شہدا کی لاشوں کے کچھ…
ڈرون حملوں کے جواب میں اسرائیل کی یمن میں بندرگاہوں اور فوجی تنصیبات پر بمباری
اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے زیرکنٹرول علاقوں میں شدید بمباری کی جس میں پاور اسٹیشن اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے یمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں جمعہ کے روز یمن میں حوثی اہداف…
غزہ جنگ میں اموات کی تعدادکم رپورٹ ہونے کا انکشاف
غزہ جنگ میں اموات کی تعداد 41 فیصد کم رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
لینسٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق7 اکتوبر 2023 سے 30 جون 2024 کے درمیان غزہ میں 64 ہزار 260 اموات ہوئیں جو فلسطینی وزارت صحت کے سرکاری اعداد وشمار سے…
غزہ سے سامنے آئی بے حد ہی افسوسناک خبر، 2025 کے پہلے سات دنوں میں 74 بچے شہید
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے صیوہنی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث 2025 کے پہلے سات دنوں میں غزہ میں کم از کم 74 بچوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
یونیسیف نے بتایا ہے کہ غزہ میں سن 2025 کے پہلے سات دنوں میں کم از کم 74 بچے صیہونی فوج کی…