براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ میں سردی کی شدت سے 4 شیرخوار بچوں کی اموات پر اسرائیل میں جرمن سفیر بھی بول پڑے
غزہ میں سردی کی شدت سے 4 شیر خوار معصوم بچے انتقال کرگئے۔
شدید سردی میں دربدر فلسطینی خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں اور ان کے پاس سردی سے بچنے کے لیے ضروری سامان دستیاب نہیں جب کہ کھانے پینے کی اشیاء اور دواؤں کی بھی شدید قلت ہے۔
غیر…
یمن پر اسرائیلی بمباری میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بال بال بچ گئے
صنعا: یمن پر اسرائیلی بمباری کے دوران عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ تیدروس ادھانوم بال بال بچ گئے۔
اسرائیلی فضائیہ کے 100 طیاروں نے آج یمنی دارالحکومت صنعا پر حملے کیے، اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں صنعا کے ائیرپورٹ کو بھی…
انسانیت شرمسار، دل دہلا دینے والی خبر
غزہ کی پٹی کے خیموں میں پیدا ہونے والے 3 نومولود بچے سردی سے ٹھٹھر کر شہید ہو گئے۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق المواصی کے علاقے کے مقامی ذرائع نے آج اطلاع دی کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران تین فلسطینی بچے شدید سردی کی وجہ سے شہید ہوئے ہیں ۔…
خلیج فارس تعاون کونسل نے توڑی خاموشی، دہشتگرد صیہونی حکومت کی مذمت
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے کو کویت میں شام اور لبنان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ 46 ویں ہنگامی…
قدس ٹی وی کی براہ راست نشریات کے دوران 5 صحافی شہید
غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں آج بیس فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں پانچ صحافی بھی شہید ہوئے ہیں۔
ارنا نے الجزیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کے…
مسجد الاقصی پر دہشت گرد اسرائیلی وزیر کا حملہ
مسجد الاقصی اور اس کی عرب اور اسلامی شناخت کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ منصوبوں کا مقصد مسجد الاقصی پر مزید غلبہ حاصل کرنا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ صہیونی حکومت کے داخلی سلامتی کے…
تحریر الشام کے 24 افراد ہلاک و زخمی
شام میں تحریرالشام سے وابستہ ذرائع نے شمال مغربی شام میں اپنے کچھ عناصر کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
مہر خبر رساں ادارے کے حوالے سے سحاب چینل نے رپورٹ دی ہے کہ تحریرالشام کے وزیر داخلہ محمد عبد الرحمان نے ایک بیان میں تحریر الشام کے چودہ…
غزہ میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ
مزاحمتی فورسز نے ایک اسپتال کے اندر صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ کئے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں سرگرم مجاہدین نے ایک اسپتال کے اندر صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک کا پتہ لگا کر اُسے ناکارہ بنا دیا۔
رپورٹ کے مطابق…
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر ڈرون حملے
یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ان دو کارروائیوں کے تحت تل ابیب اور عسقلان کے صنعتی مرکز…
غزہ پناہ گزین کیمپ میں خون جما دینے والی سردی، 3 کم سن بچے ٹھٹھرکرجاں بحق
غزہ میں پناہ گزین کیمپ میں 3 کمسن بچے اور ڈاکٹر شدید سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث جنوبی غزہ کے علاقے میں واقع پناہ گزین کیمپ میں کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔…