براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی فورسز کی غزہ میں بمباری جاری، 27 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی مظالم اور بربریت میں کمی نہ آسکی، 24 گھنٹوں میں مزید 27 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق بوریج مہاجر کیمپ میں 2 جبکہ شمال میں بیت حانون میں 5 فلسطینی صیہونی حملے میں چل بسے، جنوبی خان یونس میں گھر پر اسرائیلی فضائی…
غزہ میں فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 5 صحافی شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ میں واقع الاودا اسپتال میں کوریج کرنے والی…
اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی وجہ بن رہی ہیں: حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے عائد کی جانے والی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی وجہ بن رہی ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس نے قطر اور مصر…
ہر ایک گھنٹے میں ایک فلسطینی بچے کی شہادت، تماشائی دنیا اب تک 14500 بچوں کی موت کا تماشا دیکھ چکی ہے
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں ہر گھنٹے ایک بچہ شہید ہوتا ہے چنانچہ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 14500 ہو گئي…
عزالدین القسام بریگیڈ کا دندان شکن جواب، اسرائیلی ٹینک مرکاوا اور ڈرون تباہ
عزالدین القسام بریگیڈ نے اسرائیلی ٹینک مرکاوا اور ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے 2 کامیاب کارروائی کے دوران ایک اسرائیلی ٹینک کو تباہ اور ایک…
صیہونی فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
یمن کی مسلح افواج نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا ہےکہ فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ میں صیہونی دشمن کے جرائم اور اسی طرح یمن کے خلاف صیہونی حکومت…
صیہونی فوج کے حملوں میں پندرہ فلسطینی شہید
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر بدھ کی صبح صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں کم از کم پندرہ فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی یا لاپتہ ہوگئے ۔
فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے علاقے معن میں ایک رہائشی مکان پر…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے اعتراف سے اسرائیل پر حملوں کا جواز مل گیا، ایران
ایران نے رواں برس تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیل کے گھناؤنا جرم کے بےشرمانہ اعتراف کی مذمت کی ہے اور اس کے بعد اپنے صہیونی ملک پر حملے کو جائز قرار دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق…
اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی انتہا، مزید 21 شہید
صیہونی فوج کے غزہ میں پناہ گاہوں ،ہسپتالوں اور سکولوں پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 21 فلسطینی شہید جبکہ 51 زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جبالیہ کیمپ کے ہسپتال پر بمباری سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ رفاہ…
یمنی فوج نے تل ابیب کو ایک بار پھر ہائپر سونک میزائل سے بنایا نشانہ
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو ایک بار پھر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یہ حملے فلسطینی عوام اور مجاہدوں کی حمایت میں اور اسرائیلی دشمن کے مجرمانے…