براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
دہشتگرد اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید اور زخمی
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر غزہ کے شہری دفاع کے مرکز پر بمباری کی ہے۔
غزہ کے شہری دفاع کے اداررے کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونیوں نے اس فلسطنی ادارے کے ایک مرکز کو دوسری بار نشانہ بنایا ہےغزہ کے شہری دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے غزہ کے…
شہید سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین ہو گیا ؟
شہید سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین کر دیا گیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی نےعراق کے العہد نیٹ ورک کے حوالے سے آج ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین کر…
اسرائیلی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
یمنی فوج نے تل ابیب سمیت مختلف اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
موصولہ خبروں کے مطابق یمنی فوج نے تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا ہے- اسرائیلی فوج نے بھی یمن سے کئے جانے والے…
اسرائیلی فوج کے مظالم جاری، غزہ کے زخمیوں کا علاج کرنیوالا ڈاکٹر گرفتار
غزہ میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے والے اردنی ڈاکٹر کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کرلیا، ڈاکٹر عبداللہ غزہ میں طبی مشن پر جا رہے تھے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبداللہ سلامہ ابو ملال البلوی…
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 22 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی فورسز کے غاصبانہ حملوں میں کمی نہ آسکی، 24 گھنٹوں میں مزید 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کمال عدوان ہسپتال اور المواسی کیمپ کو نشانہ بنایا، بمباری سے بے گھر فلسطینیوں کے خیموں کو آگ لگ گئی جس…
اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 افسروں سمیت 3 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے 2 افسروں اور ایک سپاہی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے 2 افسروں اورایک سپاہی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے تینوں اہلکار حماس کے ایک حملے میں مارے گئے۔
اسرائیلی…
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 29 فلسطینی شہید، حماس کا بھی متعدد اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 29 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں کئی دھماکے کیے اور گزشتہ روز صبح سے جاری حملوں کے دوران مزید 29 فلسطینی شہید…
اسرائیل کی نابودی حتمی اور یقینی ہے: محمد البخیتی
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے امریکی بحری بیڑے پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت تن تنہا یمنیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتی اس لئے وہ امریکی حمایت کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق…
شام کے مختلف علاقوں پر ترکیہ کے 17 حملے
ترکیہ نے شام کے مختلف غیر فوجی علاقوں پر 17 ڈرون حملے کئےہیں۔
شام کے ذرائع کے مطابق ترکیہ نے امریکہ کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملے کے بہانے کوبانی اور منبج شہروں سمیت شام کے مختلف علاقوں پر سترہ ڈرون حملے کئے ہیں۔ ان…
یمنی فوج کے اعلان سے امریکا اور اسکے جرائم میں شامل حکومتوں کے اڑے ہوش
یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔
المسیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، جنرل یحیی سریع نے بتایا کہ فلسطین کے مظلوم…