براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

یمنی مجاہدین کی للکار، امریکہ اور اسکے ایجنٹ ہمیں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت سے نہیں روک پائیں گے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یمن کے خلاف امریکی حملے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت رکنے پر منتج نہيں ہوں گے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اپنے بیان میں کہا کہ یمن کے خلاف امریکی حملے دہشتگردانہ ہیں…

غزہ شہر پر صیہونی دہشت گردوں کی بمباری

غزہ شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی رہائش گاہ پر صیہونی دہشگردوں نے بمباری کر کے کم از کم آٹھ کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔ فلسطین سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے آج اتوار کی صبح غزہ شہر کے الدرج محلے میں…

غزہ، اسپتال خالی کرنے کے اسرائیلی حکم پر عمل ناممکن ہے، طبی ماہرین

غزہ :اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع بیت لاہیا کے کمال ادوان اسپتال کو خالی کرنے کے حکم کو طبی ماہرین نے ناممکن قرار دیا ہے۔ اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ موجودہ…

امریکہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت سے نہیں روک سکتا،یمنی مجاہدین

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اپنے بیان میں کہا کہ یمن کے خلاف امریکی حملے دہشتگردانہ ہیں اور غزہ کے عوام کی نسل کشی میں اسرائیلی حکومت کی حمایت کے تناظر میں انجام پائے ہيں۔ الحوثی نے کہا کہ فلسطین ٹو…

متحدہ عرب امارات کا دوسرا بحری جہاز 3 ہزار ٹن امدادی سامان لیکر بیروت روانہ

دبئی: متحدہ عرب امارات نے دوسرا بحری جہاز لبنان کےلیے روانہ کیا ہے جس پر تین ہزار ٹن امدادی سامان لدا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بحری جہاز جبل علی پورٹ سے بیروت کے لئے روانہ کیا گیا جو متحدہ عرب امارات کی جانب سے اس سال اکتوبر میں…

قطر نے دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول دیا

دمشق:قطرنے شام کے دارالحکومت دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ اپنا سفارتخانہ کھول دیا جو خانہ جنگی کے آغاز پر بند کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے پر قطر کا پرچم لہرا دیا گیا، قطر، ترکیہ کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے جس نے…

بحیرہ احمر پر امریکی ایف 18 طیارہ ہمارے حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا: حوثیوں کا دعویٰ

یمنی حوثیوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ شب بحیرہ احمر میں تباہ ہونے والا امریکی ایف 18 طیارہ حوثی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمنی افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ یمنی افواج نے…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 29 فلسطینی شہید، حماس کا بھی متعدد اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 29 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں کئی دھماکے کیے اور گزشتہ روز صبح سے جاری حملوں کے دوران مزید 29 فلسطینی شہید…

یمن سے تل ابیب پر ہائپر سانک میزائل حملہ، 16 صیہونی زخمی،فضائی دفاعی نظام میزائل کو روکنے میں ناکام…

یمن سے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں سولہ افراد زخمی ہوگئے۔ میزائل تل ابیب کے ایک پارک میں گرا۔ حوثی فورسز کے مطابق جافا کے مقام پر اسرائیلی فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا…

امریکا کے صنعا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی کروز شپ میزائل گرانے کا دعویٰ

صنعا: امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے جن میں میزائل اور کمانڈکنٹرول تنصیبات کونشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ حکام کے مطابق ہفتے کو یمن کے حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ دارالحکومت صنعا میں حملے کیے گئے…