براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ میں اسرائیلی بربریت نہ رکی، صیہونی فورسز کی شیلنگ سے مزید 21 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، صیہونی فورسز کی شیلنگ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 21 فلسطینی شہید ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے کمال عدوان ہسپتال پر شیلنگ جبکہ نصیرات کیمپ پر بمباری کی جس سے 5…
اسرائیل، امریکا اور برطانیہ کیساتھ کھلی جنگ کی حالت میں ہیں: حوثی سربراہ
یمن میں ایران کی حمایت یافتہ باغی حوثی ملیشیا کے سربراہ عبدالملک الحوثی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیل، امریکا اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔
حوثی ملیشیا کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے باور کرایا کہ فلسطینیوں کی حمایت میں بحیرہ…
اسرائیلی کی غزہ میں بربریت، تازہ کارروائیوں میں مزید 77 فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، صیہونی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 77 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
غزہ میں دو سکولوں پر اسرائیلی بمباری سے15 فلسطینی شہیدہوئے، 7اکتوبر2023ء سے شہید فلسطینیوں کی تعداد45…
یمن سے حوثیوں کا تل ابیب پر میزائل حملہ، 16 افراد زخمی
یمن سے حوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا کہ اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام یمن سے داغے گئے میزائل کو روکنےمیں ناکام ہوا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کی…
غزہ: غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد پر دھاوا ، متنازع نعرےبازی کے بعد آگ لگادی
غزہ کے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی آبادکاروں نے دھاوا بول دیا جس دوران مسجد کے داخلے دروازے کو بھی آگ لگادی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے مغربی کنارے پر واقع سلفیت کے علاقے کی مسجد پر غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں…
نتساریم میں واقع صیہونی فوج کے ہیڈکوارٹر پر سرایا القدس کا حملہ
فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کی عسکری شاخ سرایا القدس نے نتساریم میں اسرائییل فوجیوں کے ہیڈکوارٹر پر میزائل 107 داغے ہیں۔
المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کی عسکری شاخ سرایا القدس نے نتساریم میں صیہونی…
یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے
یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صیہونی حکومت پر عراق اور یمن کی استقامت کے مشترکہ ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ یحیی سریع نے مزید کہا ہے کہ ان حملوں میں اسرائيل…
فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
غزہ سمیت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اس کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کی بھی توقع ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی کنارے میں صیہونی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ۔فلسطینی وزارت صحت…
صیہونی حکومت کی مذمت
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت چاہتی ہے کہ علاقائی ممالک اس کی جارحیت پر خاموش تماشائی بنے رہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے گزشتہ شب اپنی تقریر میں شام پر صیہونی فوج کے حملوں کا ذکر کرتے…
غاصب اسرائیل کے خلاف تین قراردادیں منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کی حمایت میں قابض اسرائیل کے خلاف تین قراردادوں کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔
نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق جمعرات کو جنرل اسمبلی نے ایک سو سینتیس ووٹوں سے اسرائيل کے خلاف تینوں قراردادوں…