براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں 45000 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں شہداء کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت میں اب تک پینتالیس ہزار ایک سو انتیس فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔ فلسطینی وزارت صحت نے اسی طرح بتایا…
صنعا اور الحدیدہ پر حملہ: حوثی ملیشیا کا اسرائیل سے بدلا لینے کا اعلان
یمنی دارالحکومت صنعا اور الحدیدہ شہر کے مختلف مقامات پر اسرائیلی کی بمباری پر حوثی ملیشیا نے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان حوثی گروپ یحییٰ سریع نے ایکس پلیٹ فارم پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ…
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، مزید 112 فلسطینی شہید
جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیلی فوج کی غزہ پر گولہ باری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 112 فلسطینی شہید جبکہ 94 زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق شمال کے محصور علاقے میں صیہونی فورسز نے بچوں سمیت درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا، کمال…
حوثیوں نے تل ابیب پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی
یمنی حوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ہائپرسونِک بیلسٹک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی۔
خیال رہے کہ گزشتہ شب اسرائیلی فوج کے درجنوں لڑاکا طیاروں نے یمنی دارالحکومت صنعا اور حدیدہ شہر میں پاورپلانٹس، بندرگاہ اور تیل تنصیب کو…
یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمن کے حوثیوں نے اسرائیلی شہر تل ابیب کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی یمن کی بندرگاہ پر حملہ کیا۔
عرب میڈیا کے مطابق یمن کی جانب سے گزشتہ روز اسرائیلی شہر تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔…
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے دوران کئی افراد شہید و زخمی ہوئے۔
مصر کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ قاہرہ میں ڈی ایٹ کے سربراہی اجلاس کے موقع پر جمعرات کی شام لبنان اور فلسطین پر بھی…
یمنی مجاہدین نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے دو حساس اہداف کو بنایا نشانہ
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے 2 حساس فوجی اہداف کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
المسیرہ نیٹ ورک کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک یمنی مسلح افواج نے صیہونی حکومت سے متعلق کتنے بحری جہازوں پر حملہ کیا ہے؟
یمن کی مسلح افواج نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی حکومت سے متعلق 216 مال بردار بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کیا ہے۔
المسیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمنی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 14 مہینوں میں غزہ کی حمایت…
غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید
غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود صیہونی فوج نے غزہ کے شہریوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور تازہ حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔…
اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 24 گھنٹے میں بچوں سمیت 40 افراد شہید
اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی، 24 گھنٹے میں مزید 40 فلسطینی شہید اور 203 زخمی ہوگئے۔
خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے14 فلسطینی بچے اور خواتین شہید ہوگئے، جبالیہ میں اسرائیلی حملے سے 10 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی…