براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ: 4 اسکولوں سمیت کئی مقامات پر اسرائیلی بمباری، 63 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں 4 اسکولوں سمیت متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ کی…
دنیا والوں نیند سے اٹھو! غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان
برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔
اسرائیل کو امریکی انتباہ کے باوجود غزہ کی صورتحال نازک ہے اور خطے میں شہریوں کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا…
صیہونی دہشت گردی کے چارسو چھتیس روز
صیہونی دہشت گردی 436 دن گزرنے کے بعد بھی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے
غزہ پر صیہونی دہشتگردی کو چار سو چھتیس روز گزر گئے اور مغربی حمایت یافتہ صیہونی کلنگ مشین عالمی برادری کی خاموشی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نہتے فلسطینیوں کو اپنے نشانے پر لئے…
شام پر صیہونی فوج کے حملے
صیہونی جنگی طیارے شام کے مختلف شہروں پر مسلسل حملے کر رہے ہيں۔
صیہونی جنگی طیاروں نے حماہ کے مغربی مضافات میں واقع المصیاف ، شمالی درعا کے محجہ گاؤں میں ہتھیاروں کے گودام، مشرقی حمص میں فوج کی سترہویں ڈویژن کے اسلحہ خانے اور شنشار میں…
شام کے دفاعی نظام اور فوجی تنصیبات پرغاصب اسرائیل کے شدید حملوں کی وجہ سامنے آ گئی ؟
گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حکومت کے طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں کو اپنے فضائی حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے شام کے فوجی اور دفاعی ڈھانچے پر اپنے حملوں کے…
غاصب صیہونی حکومت کا بینکنگ سسٹم ہیک
صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے بینکنگ سسٹم پر سائبر اٹیک ہوا ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ سائبر اٹیک کریڈٹ کارڈ سپورٹ سسٹم پر ہوا ہے ۔ حالیہ دو ہفتوں کے دوران ایسا دوسری بار ہوا کہ سائبر اٹیک کی وجہ سے مقبوضہ…
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں 14 افراد شہید
صیہونی فوج نے غزہ پر اپنے حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے جنوبی بیت لحم میں واقع بیت فجار سٹی اور رام اللہ کے مغربی علاقے میں واقع بدرس سٹی پر حملے کئے ہیں۔ صیہونی فوجیوں نے شمالی غزہ پٹی میں واقع بیت لاہیا…
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیل نے اپنی جارحیت کو برقرار رکھتے ہوئے مزید 70 نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، غزہ میں اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔…
عرب ممالک کا شام میں پرامن انتقال اقتدار کی حمایت پر اتفاق
عرب لیگ کے 8 رکن ممالک نے شام میں بشارالاسد کے کی حکومت کے خاتمے کے بعد پرامن انتقال اقتدار کی حمایت پر اتفاق کرلیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اردن کے پورٹ عقبہ میں منعقدہ اجلاس کے بعد اردن، سعودی عرب، عراق، لبنان، مصر، متحدہ عرب…
اسرائیلی حملے کا خدشہ، ایران کا پراسرار طیارہ بردار بحری جہاز تعینات
اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے دوران ایران نے اپنا پراسرار طیارہ بردار بحری جہاز شاہد باقری سمندر میں اتار دیا جس کی سیٹلائٹ تصاویر نے اسرائیل پر خوف طاری کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی بحری جہاز خلیج فارس میں ایرانی بحری بندرگاہ عباس…