براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

چند گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے شام پر 60 سے زائد حملے

دمشق:مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست نے شام پر 60 سے زائد حملے کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی خبر کے مطابق ایک غیر سرکاری تنظیم نے شام پر چند گھنٹوں میں ان…

بشار حکومت کا خاتمہ: ہم نے شام کے راستے عسکری سپلائی کا راستہ کھو دیا، حزب اللہ سربراہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد حزب اللہ نے ایران سے شام کے راستے ہونے والی عسکری سپلائی کا راستہ فی الحال کھو دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، نصیرات کیمپ پر حملے میں شہادتیں 33 ہوگئیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا، نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد33 ہوگئی۔ اسرائیل نے نصر اور صبرا میں بھی خوفناک بمباری کی، جانی نقصان کا خدشہ بڑھ گیا، صیہونی فورسز نے غزہ کے متعدد مقامات سے فلسطینیوں…

صیہونی جارحیت کے مقابلے میں ہم شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عبدالملک الحوثی

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک الحوثی نےشام کے خلاف صیہونی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس کے مقابلے میں شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ یمنی حکومت کے نگران اعلیٰ اور انصاراللہ تحریک کے سیکرٹری جنرل عبدالملک…

شام پر صیہونی جارحیت کے سلسلے میں مختلف ممالک نے کیا رد عمل دکھائے؟

شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور اس پر عالمی رد عمل بدستور جاری ہے۔ دمشق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ چند دنوں کے دوران صہیونی جنگی طیاروں نے پانچ سو مرتبہ حملے کئے ہیں جن میں مختلف نوعیت کے اٹھارہ سو بم استعمال کیے گئے…

غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری

فلسطین کی غزہ پٹی میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کو آج چار سو پینتیس ہو گئے ہیں۔ غزہ میں سرکاری انفارمیشن سینٹر نے ایک بیان جاری کر کے صیہونی دہشتگردوں کے ایک اور ہولناک جرم سے پردہ اٹھایا ہے۔ بیان میں آیا ہے کہ صیہونی…

حماس کی عرب دنیا کے وزرائے صحت سے غزہ کےنظام صحت کو بچانے کی اپیل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عراق کی میزبانی میں ہونے والے عرب وزرائے صحت کے 61 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک بیان میں غزہ کے نظام صحت کو بچانے کے لیے فوری فیصلے اور عملی اقدامات کی اپیل کی ہے۔ اس بیان میں حماس نے صیہونی حکومت کے…

شام کے 60 لاکھ مہاجرین کہاں ہیں؟

سالوں سے خانہ جنگی کا شکار رہنے والے ملکِ شام سے ہجرت پر مجبور 60 لاکھ شامی اس وقت پناہ گزینوں کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے رپورٹ جاری کے مطابق 2011 میں بشارالاسد کیخلاف مہم کے وقت شام کی آبادی تقریباً 21 ملین تھی جس…

غزہ میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران 4 ہزار فلسطینی شہید اور لاپتہ

شمالی غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے گزشتہ دو مہینے سے جاری وحشیانہ حملوں میں کم سے کم چار ہزار افراد شہید اور لاپتہ ہوچکے ہيں۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوسٹھ دنوں سے لاپتہ ہونے والے ان فلسطینیوں کی لاشوں کو تلاش کرنا بھی ممکن…

جنوبی لبنان سے بالآخرغاصب صہیونی فوج بھاگ گئی

جنگ بندی کے کئی دن گزرنے کے بعد بالآخر صہیونی فوج نے جنوبی لبنان سے انخلاء کا آغاز کردیا ہے۔ حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے بعد غاصب صہیونی فوجیوں نے جنوبی لبنان سے انخلا شروع کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج…