براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

ریڈیو صوت الاقصی کی خاتون اینکرایمان حاتم الشنطی غاصب صیہونی فوج کے حملے میں شہید

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی غزہ کے مظلوم اور نہتےعوام کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں فلسطینی انتظامیہ کے میڈیا سیل نے بتایا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ریڈیو صوت الاقصی کی خاتون اینکر ایمان حاتم الشنطی…

غزہ پراسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید درجنوں زخمی

غزہ پر بدھ کی رات سے آج صبح تک وحشیانہ حملوں میں تقریبا پچاس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے جمعرات کی صبح مرکزی غزہ کے النصیرات کیمپ پربمباری کردی ۔ غزہ کے طبی ذرائع کے مطابق…

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کم از کم 75 شہری مارے گئے؛ شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شام میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سینکڑوں شہری زخمی اور کم از کم 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے…

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، ایک ہی خاندان کے 22 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی مہم جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی بیت لاہیامیں وحشیانہ بمباری سے ایک ہی خاندان کے 22 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، اسرائیل بمباری سے شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، جنگ میں شہید…

جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ

دہشتگرد صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک لبنانی شہری شہید ہو گیا ہے۔ میڈیا ذرائع نے آج (بدھ) کو اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان کے ساتھ جنگ ​​بندی معاہدے کی ایک بار…

شام میں دہشتگرد اسرائیل نے شرو‏ع کی ٹارگٹ کلنگ، معروف کیمیا داں ڈاکٹر حمدی اسماعیل کے بعد ڈاکٹر زہرہ…

پریس ذرائع نے شام میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک خاتون دانشور کا قتل کئے جانے کی خبر دی ہے۔ ڈاکٹر زہرہ الحمصیہ نامی شام کی خاتون دانشور کو اس کے گھر میں قتل کر دیا گيا۔ یہ واقعہ کل دمشق میں پیش آیا۔ پریس ذرائع نے شام میں اس ملک کے…

طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیرخلیل الرحمان حقانی دھماکے میں ہلاک

طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیر خلیل الرحمان حقانی افغان وزارت داخلہ کی مسجد میں ایک دھماکے میں مارے گئے۔ خبری ذرائع نے بتایا ہے کہ کابل میں افغان وزارت داخلہ کی مسجد میں دھماکے میں طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیر خلیل…

یمن کی مسلح افواج کے امریکہ کے متعدد بحری جہازوں پر حملے

یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے دو جنگی اور تین رسد رسانی کے بحری جہازوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے منگل کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ یمنی بحریہ نے امریکا کے دو جنگی اور تین رسد رسانی کے…

شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت؛ حماس کا بیان

حماس نے شام پر صیہونی حکومت کے حملے کو علاقے کی اقوام کے خلاف اس کے جرائم کا تسلسل قرار دیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس کو اس علاقے کی اقوام کو جھکانے کے لئے غاصب…

شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری

ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری رہنے کی خبردی ہے العالم نے شام کے لاذقیہ اور طرطوس علاقوں میں مہیب دھماکوں کی خبر دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق یہ دھماکے لاذقیہ اور طرطوس میں شامی فوج کے مراکز…