براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44700 سے تجاوز کرگئی
فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,758 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے: صیہونی فوج نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس میں 50…
متحدہ عرب امارات کا ایک اور امدادی قافلہ غزہ پہنچ گیا
متحدہ عرب امارات سے انسانی امداد لے کر ایک اور قافلہ رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوا۔
امارات کے خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام متحدہ عرب امارات کی جاری انسانی کوششوں کا حصہ ہے، جس کا مقصد آٹے کی کمی کو دور اور متاثرہ…
شام بھی اسرائیلی حملوں کی زد پر آگیا، اب تک 310 حملے رپورٹ ہوچکے
سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام بھی اسرائیلی حملوں کی زد میں آگیا۔
سیرین آبزرویٹری کے مطابق بشار الاسد کے زوال کے بعد سے اب تک شام پر 310 اسرائیلی حملے رپورٹ ہوچکے ہیں۔
اسرائیل نے شامی شہر لاذقیہ میں بھی فضائی دفاعی…
اسرائیل کے بشارالاسد کے اقتدار کے بعد 48 گھنٹے میں شام پر480 حملے، کئی علاقوں پر قبضہ
دمشق: بشارالاسد کے دوراقتدار کے بعد اسرائیل کے شام پر حملوں میں تیزی، اڑتالیس گھنٹے میں شام پرچار سو اسی حملےکئے گئے۔
اسرائیلی فوج کی شام کے بفر زون میں پیش قدمی جاری رہی، کئی علاقوں پر قبضہ جما لیا، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شام…
غزہ کے مسلمان پر اسرائیلی مظالم تھم نہ سکے، فضائی حملے میں مزید 20 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ کے مسلمانوں پر قیامت خیز اسرائیلی مظالم تھم نہ سکے، اسرائیلی فورسز کی گولہ باری، ڈرون حملے اور فائرنگ جاری رہی۔
اسرائیل کے نصیرات کیمپ پر فضائی حملے میں 7 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ساحلی علاقے میں اسرائیلی حملوں میں 13…
حماس کی شام پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس کو اس علاقے کی اقوام کو جھکانے کے لئے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا تسلسل بتایا ہے۔
حماس نے شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی تازہ جارحیتوں،…
یمن کی مسلح افواج کے امریکہ کے متعدد بحری جہازوں پر حملے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے منگل کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ یمنی بحریہ نے امریکا کے دو جنگی اور تین رسد رسانی کے بحری جہازوں پر ڈرون اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ امریکا کے رسد رسانی کے تین بحری جہازں پر…
اسرائیل کا شام کے بحری بیڑے، بندرگاہوں پرلنگراندازجہازوں پربڑا حملہ
اسرائیل کی فوج نے شام کے بحری بیڑے اور بندرگاہوں پر لنگر انداز جہازوں کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی۔
اسرائیلی فورسز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے جہازوں نے پیر کی رات البیضا اور اللاذقيہ کی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا جہاں…
اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا
اسرائیل نے شام کے تین اہم فضائی اڈوں پر بمباری کی ہے، جن میں قمشلی، شنشار بیس، اور عقبہ کے فضائی اڈے شامل ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق، یہ حملے شام کے مختلف علاقوں بشمول حمص اور دمشق کے جنوب مغربی حصوں میں کیے گئے۔
شام میں انسانی حقوق کی…
آٹے کیلیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیل کا حملہ، مزید 50 شہید
اسرائیل نے غزہ میں آٹے کی تقسیم کے دوران نہتے شہریوں پر حملہ کر دیا۔
غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 50 فلسطینی شہید ہو گئے۔ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ محصور علاقے کے شمال میں واقع ایک اسپتال میں بجلی کی…