براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
مذاکرات میں اہم پیشرفت، اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے فہرستوں کا تبادلہ
اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کیلئے ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے، فریقین کے درمیان رہا کیے جانے والے افراد کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے قطر کے لندن سے شائع ہونے والے…
شمالی غزہ میں جھڑپیں جاری، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 12 زخمی ہوگئے
شمالی غزہ میں آج ہونے والی جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق جھڑپوں میں 12 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے اس حملے سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی…
غزہ کے کمال عدوان اسپتال کی ابتر صورتحال
شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر نے ایک بار پھر مسلسل صیہونی دہشتگردی کے باعث اسپتال کی ناگفتہ بہ صورتحال کا شکویٰ کیا ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق کمال عدوان اسپتال کے سربراہ حسام ابو صفیہ نے اس طبی مرکز کی صورتحال کو نہایت…
یمنی مجاہد دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں، صیہونیوں کے ایک اور مقام کو بنایا نشانہ
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یافا کے جنوب میں واقع اشدود بندرگاہ کے علاقے "یفنہ" میں اسرائیل کے ایک اہم مقام کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ایک بے مثال فوجی آپریشن میں…
شام میں پھنسے پاکستانی زائرین کے انخلا کا مسئلہ
پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے لبنانی ہم منصب نجیب میقاتی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواست کی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف نے لبنان کے…
حماس کو شام کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہنے کی امید
حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری شامی قوم سے اپیل ہے کہ وہ اپنے چیلنجوں پر نمٹ لیں تاکہ فلسطین اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت کا اپنا رول جاری رکھ سکيں۔
تحریک حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم شامی قوم کے تمام گروہوں کو اتحاد اور…
فلسطینی مجاہدوں نے دہشتگرد اسرائیل کے فوجیوں کے ٹرک کو اڑایا، 22 ہلاک اور زخمی
شمالی غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں تین صیہونی فوجی ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ہیں۔
غزہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق آج شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں کم سے کم تین صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ صیہونی میڈیا نے بھی…
صیہونی فوج شام ميں داخل ہوگئی
ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے بعض علاقوں پر صیہونی فوج کے قبضے کی خبر دی ہے اور غاص صیہونی فوجیوں کے قنیطرہ میں داخل ہونے کی فوٹیج ایسی حالت میں جاری کی ہیں کہ صیہونی حکومت کی کابینہ نے شام کے اسٹریٹیجک علاقے جبل الشیخ پر قبضے اور یہاں ایک بفر…
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری
دہشتگرد صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کردی ہے جس کے نتیجے میں متعدد فسلطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق مرکزی غزہ میں واقع البرج کیمپ کے ایک مکان پر بمباری کے نتیجے میں خواتین…
غزہ: پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر حملے جاری ہیں۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں مزید 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی بمباری سے کمال عدوان اسپتال میں بجلی کا نظام معطل ہوگیا۔…