براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

یمنی اورعراقی مجاہدوں نے ایک ساتھ دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے میں صیہونی حکومت کے ایک حیاتی اہمیت کے مرکز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے اعلان کیا…

غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، پناہ گزین کیمپوں پر برسائے جا رہے ہیں بم

غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق جارح صیہونی فوج نے مشرقی غزہ کے التفاح محلے میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جس میں تین فلسطینی شہید اور متعدد شہری زخمی ہوئے۔…

شام میں ٹینکوں کے ساتھ دہشتگرد اسرائیلی فوج گھسی، دمشق کے قریب کیا حملہ

شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے اور دمشق کے قریب فوجی ایئرپورٹ پر حملے کی خبریں مل رہی ہیں۔ صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اتوار کی صبح اسرائیلی فوج اپنے ٹینکوں کے ساتھ مقبوضہ جولان…

شام میں بشار اسد کے خاتمے سے اسرائیل کو کس حد تک فائدہ ہوا؟

شام میں تازہ تبدیلیوں اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، اس بڑی تبدیلی سے فائدہ اور نقصانات اٹھانے والے فریقوں کے بارے میں گفتگو شروع ہو گئ ہے اور مختلف تجزیہ نگار اس سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہيں۔ اسرائيلی امور کے ماہر…

صیہونی میڈیا: تل ابیب کا ” تحریر الشام گروہ ” سے براہ راست رابطہ ہے

ایک صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کا شام کے مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر الشام ( النصرہ فرنٹ) سے براہ راست رابطہ ہے صیہونی نیوز سائٹ واللا نے اتوار کو لکھا ہے کہ صیہونی حکومت شام میں موجود مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر…

اس وقت شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج کا سامنا، دمشق کے دوستوں سے پہلے دشمنوں کو کرنا پڑے گا!

شامی فوج کی مرکزی کمان کی جانب سے بشاراسد حکومت کے خاتمے کے اعلان کے بعد اس ملک کے وزيراعظم نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اقتدار کی منتقلی کا اعلان کردیا ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیراعظم محمد الجلالی نے دارالحکومت دمشق پر…

شام میں کشیدہ صورتحال، سیکڑوں پاکستانی زائرین پھنس گئے

کراچی: باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔ بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد باغی ملیشیا حیات التحریر الشام نے سرکاری عمارتوں اور ائیر پورٹس کا کنٹرول سبنھال لیا ہے۔ ذرائع…

شام میں بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ

العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق شامی حکومت کے مخالف مسلح عناصر نے دارالحکومت دمشق میں داخل ہوکر قومی ریڈیو ٹی وی ادارے کی عمارت پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ العالم نیوز کے مطابق مسلح مخالفین کے دمشق میں داخل ہونے اور حکومت کے دفاعی دستوں…

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، مزید 37 شہری شہید

غزہ میں جاری مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی میں مزید اضافہ صیہونی فورسز نے مزید 37 شہریوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر بنا وارننگ کے کمال عدوان ہسپتال پر ڈرون حملہ کر دیا، حملے میں مریضوں اور عملے کے 4افراد کے…

غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے، حماس

حماس کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔ حماس کے ایک اہلکار نے کہا کہ بین الاقوامی ثالثوں نے غزہ میں جنگ بندی پر فلسطینی گروپ اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کر دیے ہیں اور وہ پُرامید ہیں…