براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے میں 29 افراد شہید

شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 29 افراد شہید ہو گئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ شمالی شہر بیت لاہیا کے کمال عدوان اسپتال کے ارد گرد اسرائیلی حملوں میں طبی عملے سمیت 29 افراد شہید ہوئے ہیں۔…

ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے شام کی خود مختاری اور اقتداراعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے جمعے کی شام بغداد میں سہ فریقی اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کرکے شام کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران، شام اور عراق کے وزارئے خارجہ…

غزہ کے عوام کی حمایت میں یمن کے عوام کا ملین مارچ

یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں عوام نے جمعے کو غزہ کے عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مذمت میں ملین مارچ نکالا یمنی عوام نے غزہ کے عوام اور فلسطین کے استقامتی محاذ کی حمایت نیز غاصب صیہونی حکومت کے مذمت میں جمعے کو ملک…

حماہ سے تکفیری دہشت گردوں کا صفایا

شامی وزیر دفاع نے کہا ہےکہ میدان جنگ میں ہماری پوزیشن مضبوط ہے۔ سانا نیوز ایجنسی کے مطابق شامی فوج نے حماہ کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے۔ شامی فوج نے کہا ہے کہ جب تک حماہ سے تکفیریوں دہشت گردوں کا…

شامی فوج کی پسپائی ایک ٹیکٹیک ہے، شام کے وزیر دفاع کا بیان

شام کے وزیر دفاع نےحماہ شہر میں دہشت گردوں کے داخلے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حماہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ ایک عارضی ٹیکٹیک ہے اور ہمارے فوجی اس شہر کے قریب موجود ہیں۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق شامی وزیردفاع علی محمود عباس نے کہا کہ…

غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر اسرائيلی حملہ، دنیا شرمناک خاموشی توڑے: حماس کا مطالبہ

حماس نے شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر بمباری اور اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے کو فلسطینیوں کا نسلی تصفیہ جاری رکھنے پر غاصب صیہونی حکومت کے اصرار کی علامت قرار دیا ہے حماس نے ایک بیان جاری کرکے عالمی برادری سے مطالبہ کیا…

صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے؛ تحریک حماس کا بیان

تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں دسیوں صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں کا فلسطینی استقامت کی جیل میں چھے صیہونی فوجیوں کے قتل کا ذمہ دار ہونے کا…

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور تجویز دیدی

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور تجویز دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا اعلان کرنے اور اپنے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے لئے تازہ ترین تجویز بھیجی ہے جس کو مصر کے ذریعے فلسطینی عسکریت پسند گروپ…

شیخ نعیم قاسم: اسرائیل نے 60 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل "شیخ نعیم قاسم" نے جنگ میں صیہونی حکومت کے خلاف فتح کو محاذ جنگ پر مزاحمتی مجاہدوں کی شاندار استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے جمعرات کی شب اپنے خطاب کے آغاز میں کہا:…

سید عبد الملک الحوثی: غزہ اسرائیلی اور امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بن چکا ہے

یمن کے انقلاب اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ نے غزہ پٹی کو اپنے مہلک ہتھیاروں کی تجربہ گاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔ سید عبدالملک الحوثی نے غزہ پٹی کی سنگین انسانی صورتحال اور انسانی…