براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ میں حماس کے خلاف مظاہرے، اسرائیلی بمباری سے مزید 46 فلسطینی شہید
غزہ کے شہر خان یونس میں حماس کے خلاف عوامی سطح پر مظاہرے کئے گئے ہیں جبکہ اسرائیلی بمباری جاری ہے جس سے مزید 46 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس میں عوامی احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں، ان مظاہروں میں حماس سے سیاسی…
3 ماہ کی مکمل ناکہ بندی کے بعد 5 امدادی ٹرک غزہ میں داخل
غزہ میں تقریباً 3 ماہ کی مکمل ناکہ بندی کے بعد امدادی ٹرک آج محصور پٹی میں داخل ہوگئے۔
عرب میڈیا نے اسرائیلی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کرم ابو سالم گزرگاہ کے ذریعے بچوں کی خوراک اور دیگر امدادی سامان لے کر 5 امدادی ٹرک غزہ میں…
صیہونی فوجیوں کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری
صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری رکھی ہے جبکہ مزاحمتی جنگجوؤں نے بمباری اور فائرنگ کا جواب دیا ہے۔
غربی کنارے کے مختلف علاقوں کے خلاف صیہونی فوج کی جارحیت جاری ہے اور اس دوران…
بغداد میں عرب سربراہی اجلاس، غزہ میں نسل کشی کی مذمت
بغداد کے بین الاقوامی سربراہی اجلاس کے شرکاءنے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری"سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے لازمی اقدامات کریں۔…
غزہ میں جنگ بندی کیلئے حماس اور اسرائیل کے قطر میں مذاکرات
حماس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے حماس اور اسرائیل کے قطر میں مذاکرات ہوئے ہیں۔
ثالث کا کردار قطر اور مصر ادا کر رہے ہیں، فوری جنگ بندی، انسانی امداد کی رسائی، قیدیوں کے تبادلے اور مستقبل کے سیاسی حل پر تبادلہ…
اسرائیل کا غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ
اسرائیل نے عالمی سطح پر شدید تنقید کے بعد غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے 2 مارچ کو غزہ کی ناکہ بندی کرتے ہوئے کھانے پینے سمیت ہر قسم کے سامان کا داخلہ…
اسرائیل کی غزہ میں بڑے پیمانے پر زمینی کارروائی، مزید 140 فلسطینی شہید ہوگئے
اسرائیل نے غزہ میں بڑے پیمانے پر زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا جس کے نتیجے میں مزید 140 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کی شام اعلان کیا کہ اس نے غزہ بھر میں "وسیع پیمانے پر زمینی آپریشن" کا آغاز کر…
غزہ: صبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں 125 فلسطینی شہید
غزہ پر صبح سے جاری اسرائیلی حملوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 125 ہوگئی۔
عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق غزہ کے سیف زون المواسی کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 36 فلسطینی شہید ہوئے۔
رپورٹس میں بتایا گیا کہ غزہ پرحالیہ اسرائیلی حملوں میں مزید 3…
جنگ ختم کی جائے ، صیہونیوں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے اپنا یہ مطالبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ صرف…
غزہ میں پھر قتل عام 37 سے زائد فلسطینی شہید ، صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
صیہونی جنگی طیاروں نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران غزہ میں نہایت شدید بمباری کر کے ہولناک قتل عام کے کئی جرائم کا ارتکاب کیاہے۔
صیہونیوں نے جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مغرب میں واقع علاقے "المواصی" میں پناہ گزینوں کے ایک خیمے پر بمباری کی جس…