براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

رہبر انصار اللہ یمن: امت اسلامیہ کی خاموشی صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے

انصاراللہ یمن کے رہبر سید عبدالمک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کی خاموشی، جرائم کے لئے صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے انصاراللہ یمن کے رہنما نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مظلومیت آشکارا ہے اور امت اسلامیہ پر فلسطینی عوام کی…

یمنی مجاہدوں نے پھر کیا کمال، بن گورین ائیرپورٹ پر کیا حملہ

یمنی فوج کے دوبارہ حملے کی وجہ سے تل ابیب کے بن گورین بین الاقوامی ائیرپورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق، غزہ پر صہیونی جارحیت کے جواب میں اسرائیل پر یمنی فوج کے حملے جاری ہیں۔ تازہ ترین…

غزہ میں فلسطینی اب تک خوراک کے منتظر، کوئی امداد نہیں پہنچ سکی

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کے پاس تاحال کوئی امداد نہیں پہنچ سکی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امداد کی تقسیم میں مشکلات کے باعث اب تک ضرورت مند افراد تک کوئی امداد نہیں پہنچ سکی ہے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے…

‘جنگ ختم کریں، ہمیں سانس لینے دیں’، فلسطینی بچی کی درد بھری التجا

غزہ میں اسرائیل فوج کی بربریت کی شکار فلسطینی بچی نے درد بھری التجا کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق بے گھر فلسطینی بچی نے اسرائیل کی غزہ پر جاری جنگ کے خاتمے کی اپیل کی ہے، جب اس کے والد ایک بمباری کے بعد لاپتہ ہو…

اسرائیل نے امدادی ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دیدی

عالمی دباؤ کے بعد اسرائیل نےدعویٰ کیاہے کہ 100 امدادی ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دے دی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کی بندش کے باعث اسرائیل کو متعدد ممالک کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ برطانیہ نے…

غاصب صیہونی فوجیوں کی غرب اردن میں عرب یورپی سفارتی وفد پر فائرنگ

غاصب اسرائیلی فوجیوں نے جنین پناہ گزین کیمپ کا دورہ کرنے والے عرب اور یورپی ممالک کے سفیروں اور سیاسی نمائندوں پر فائرنگ کردی ہے۔ شہاب نیوز ایجنسی کے مطابق قابض صیہونی حکومت کی فوج نے تیس مختلف یورپی اور عرب ممالک کے سیاسی نمائندوں اور…

غزہ میں اسرائیلی مظالم دیکھ کر اذیت میں ہوں، ملالہ کی عالمی رہنماؤں سے نسل کشی رکوانے کی اپیل

سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری، مستقل جنگ بندی اور نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پر غزہ میں اسرائیل کی ظلم و بربریت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…

‘طبی امداد کی کمی کے باعث بچے مر رہے ہیں’، برطانوی سرجن کا غزہ میں انسانیت بچانے کیلئے…

غزہ کے اسپتال میں خدمات انجام دینے والی برطانوی سرجن کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کے نہ تو علاج کیلئے اداویات ہیں اور نہ کچھ کھانے کیلئے موجود ہے، ہم ان بچوں کو کھو رہے ہیں جنہیں بچایا جاسکتا ہے۔ برطانوی سرجن ڈاکٹر وکٹوریہ جو اس وقت غزہ کے…

غزہ میں شدید غذائی قلت، اگلے 48 گھنٹے میں امداد نہ پہنچی تو 14 ہزار بچے مرسکتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں غذائی قلت شدت اختیار کرگئی ہے اور اگلے 48 گھنٹے میں امداد نہ پہنچی تو 14 ہزار بچے مر سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد کی…

غزہ کے شہداء کی تعداد 53500 سے تجاوز کرگئی

فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ ميں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد 53 ہزار 573 ہوگئی ہے۔ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے منگل کو نئے اعدادوشمار کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ دن اور رات میں…