براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں 80 ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم؛ حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں اسی ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ تحریک حماس نے ایک بیان جاری کر کے دنیا کے اسّی ممالک کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے بین الاقوامی ضابطوں اور انسان دوستانہ عالمی…

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا خونریز دن: 52 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی حملوں میں گزشتہ روز کم از کم 52 فلسطینی شہید ہو گئے، الجزیرہ نے وفا نیوز ایجنسی کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیا النزلۃ میں اسرائیلی افواج نے ایک گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص…

غزہ میں قحط کی صورتحال، پیاز کلو کے بجائے ٹکڑوں میں بکنے لگی

غزہ میں قحط کی صورتحال کے سبب پیاز کلو میں نہیں ٹکڑوں میں بکنے لگی، ایک ٹکڑا پیاز پاکستانی روپوں کے 1500 روپے کے برابر فروخت ہو رہا ہے۔ غزہ میں 2 ماہ سےکھانے پینے کی اشیا روکے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتیں انتہائی بلند ترین سطح پر…

غزہ: اسرائیلی بمباری سے خاتون ڈاکٹر کے 9 بچے شہید

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں ایک ہی خاتون کے 9 بچے شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے شہر خان یونس کی رہائشی خاتون ڈاکٹر عالہ النجار کے گھر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خاتون ڈاکٹر کے 10 میں سے 9 بچے شہید ہوگئے…

غزہ میں جس امداد کی اجازت دی گئی وہ آٹے میں نمک کے برابر ہے: اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں جس امداد کی اجازت دی گئی وہ آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ فلسطینیوں کو بھوکا اور بنیادی ضروریات سے محروم کیا جا رہا ہے،غزہ میں…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری: مزید 66 فلسطینی شہید، 185 سے زائد زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے ۔اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں میں شدت آگئی ہے۔ جمعہ کو اسرائیلی فضائی…

یمنی فوج: ہم نے بین گورین ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایک خصوصی آپریشن میں سوپر سونک بیلسٹک میزائل سے مقبوضہ یافا کے بین گورین ایئر پورٹ پر حملہ کیا گیا ہے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے جمعے کی صبح اس خبر کا اعلان کرتے…

غزہ میں کئی ہفتوں بعد غذا کی تقسیم، اسرائیل کی بمباری سے مزید 93 فلسطینی شہید

کئی ہفتوں کے غذائی بحران کے بعد غزہ میں امدادی سامان کے 90 ٹرک داخل ہوگئے، اقوام متحدہ نے امدادی ٹرکوں کے غزہ میں داخل ہونے کی تصدیق کردی۔ غزہ میں مارچ کے بعد یہ پہلی امدادی ترسیل ہے،غزہ میں انسانی بحران اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے اور…

غزہ میں حالیہ دنوں میں بھوک کے باعث 29 بچے اور بزرگ شہید ہوئے، فلسطینی وزیر صحت

فلسطینی وزیر صحت ماجد ابو رمضان نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں غزہ میں بھوک کے باعث کم از کم 29 بچے اور بزرگ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ ہزاروں دیگر افراد کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب…

اسرائیل، غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ

غاصب صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب امداد بھی تقسیم نہیں ہونے دے رہی ہے۔ غزہ میں گیارہ ہفتوں کی ناکہ بندی کے بعد نوے امدادی ٹرک داخل ہونے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت نے امدادی سامان کی تقسیم کی…