براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ میں جنگ ہمیشہ نہیں چل سکتی، جنگ بندی بہت ضروری ہے:حماس رہنما

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ غزہ میں جنگ ہمیشہ نہیں چل سکتی، اس لیے جنگ بندی بہت ضروری ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے کہا کہ یہ جنگ ہمیشہ نہیں چل سکتی، اس…

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، تازہ کارروائی میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں کم از کم 60 فلسطینی شہید اور 213 زخمی ہوئے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ صحافی…

’غزہ ایک قتل گاہ میں تبدیل ہو چکا ہے‘، سربراہ اقوام متحدہ

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امداد کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے اور اپنی واضح ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کے باعث غزہ ’قتل گاہ‘ بن چکا ہے۔ انہوں نے منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

عراقی مزاحمتی تنظیم حزب‌ اللہ کی جانب سے رائٹرز نیوز ایجنسی کی خبر کی تردید

عراقی مزاحمتی تنظیم حزب‌ اللہ نے رائٹرز نیوز ایجنسی کی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ عراق کی تحریک استقامت ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہے۔ عراقی مزاحمتی تنظیم حزب‌اللہ نے خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے شائع کردہ…

غزہ پر صیہونی فضائی حملوں میں 59 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 59 افراد شہید اور 137 فلسطینی زخمی ہو ئے ہیں الجزیرہ کے مطابق، وسطی غزہ پٹی میں دیر البلح شہر کے مغرب میں ایک رہائشی عمارت پر فضائی…

صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، مزید 39 فلسطینی شہید

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صبح سے اب تک غزہ اور دیگر علاقوں میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 39 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں، جنوبی غزہ کے…

غزہ میں 19 لاکھ فلسطینیوں کو جبری طور پر بے دخل کیا گیا: اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں 19 لاکھ فلسطینیوں کو جبری طور پر بے دخل کیا گیا ہے۔ انروا نے بتایا ہے کہ تقریباً 1 اعشاریہ 9 ملین افراد جن میں بچے بھی شامل ہیں انہیں زبردستی اپنے گھروں سے بے گھر کیا گیا ہے۔…

تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔ بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع نے بتایا کہ اس میزائلی حملے میں ایک فوجی ٹارگٹ کو نشانہ…

غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے موقع پر غزہ پر صیہونی حملوں میں شدت آگئی ہے۔ العربی الجدید نیوز ایجنسی نے پیر کے روز غزہ پٹی کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں جاری قتل و غارت اور محاصرے میں…

بنگلادیش کے اسٹوڈنٹس کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

بنگلا دیشی طلبہ نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر کے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی طلبہ تنظيموں نے آج دارالحکومت ڈھاکا میں اسرائیل مخالف مظاہروں اور ملک بھر کے تعلیمی ادروں…