براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے، کئی گاڑیاں تباہ
غزہ سے حماس نے اسرائیل پرراکٹ حملے کر دیئے۔
حماس نے اسرائیل کے جنوبی علاقے اشدود کی طرف 10راکٹ فائر کئے، زیادہ تر راکٹ اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے تباہ کردیئے، راکٹوں کے متعدد حصے اسرائیلی شہر اشکلون میں بھی گرے، اشکلون میں سڑک کو…
صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری، ایک روز میں مزید 46 فلسطینی لقمہ اجل
دہشت گرد اسرائیل کے غزہ پر حملے تھم نہ سکے، صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ایک روز میں مزید 46 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔
غزہ شہر میں اسرائیلی ڈرون حملے میں باپ بیٹی شہید ہوگئے، حالیہ حملوں میں شہدا کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی،…
حماس کی اسرائیلی حملوں میں بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت
حماس نے اسرائیلی حملوں میں بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی۔
حماس کے مطابق غزہ میں بچوں کی اموات اسرائیلی جنگی جرائم کا واضح ثبوت ہے، امریکا اور اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے برابر ذمہ دار ہیں، ٹرمپ انتظامیہ نے نیتن یاہو کو جنگی جرائم کی…
امریکی فضائیہ کی یمن میں 7 مقامات پر بمباری، 2 افراد شہید، 9 زخمی
امریکی فضائیہ کے یمن پر پے در پے حملے جاری رہے، سات مقامات پر بمباری کی، رہائشی اور تجارتی مراکز کو نشانہ بنایا۔
امریکی فضائیہ کے صعدہ شہر پر فضائی حملوں میں 2 افراد شہید اور 9 زخمی ہو گئے، امریکی مرکزی کمانڈ کا کہنا ہے کہ یمن میں حوثیوں…
اسرائیل فوج کا غزہ میں صحافیوں کے خیموں پر حملہ، ایک صحافی زندہ جل گیا
اسرائیل فوج نے غزہ کے النصر اسپتال کے ساتھ صحافیوں کے خیموں پر حملہ کیا جس میں ایک صحافی زندہ جل گیا جبکہ 7 جھلس کر زخمی ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے الاقصیٰ اسپتال کے قریب بے گھر افراد کے خیموں پر بمباری سے متعدد…
غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری، فضائی حملوں میں مزید 44 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے، تازہ فضائی حملوں میں مزید 44 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ اتوار کو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 44 افراد شہید ہوئے۔
اسرائیلی فوج نے…
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی، تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف…
فلسطینی القسام بریگیڈ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو صہیونی یرغمالی تل ابیب رژیم سے اپنی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ابتدائی طور پر ایک مختصر ویڈیو جاری کرتے ہوئے آگاہ…
صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوئے ہیں۔
لبنان کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے آج جنوبی لبنان میں زبقین کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں دو افراد شہید…
شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔
غزہ پٹی میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں چھبیس شہیدوں کے جنازے…
غزہ سے سامنے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز نے پوری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا
غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے اتوار کے روز لکھا کہ غزہ پٹی کے خلاف جنگ جاری…