براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
ترکیہ: ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا
ترکیہ میں استنبول شہر کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کی خبر سامنے آنے کے بعد ہزاروں لوگ ریپبلیکن پپیلز پارٹی کے ہیڈ…
غزہ میں زمینی کارروائی کا دوبارہ آغاز، اسرائیلی فوج کا نتساریم کوریڈور پر قبضہ
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے اور اسرائیلی فوج نتساریم کوریڈور تک پہنچ گئی ہے۔
غزہ میں گزشتہ روز سے جاری بدترین اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد آج اسرائیلی فوج نے اپنے بیان…
غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت؛ حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں غزہ کے عوام کے خلاف غاصبانہ جارحیت اور نسل کشی کی جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ زیادہ سے زيادہ یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے۔
حماس نے اس بیان میں مزید کہا کہ ہم…
اردوغان کے انتخاباتی حریف اکرم امام اوغلو کو گرفتار کر لیا گيا
استنبول کے میئر اور اردوغان کے انتخاباتی حریف اکرم امام اوغلو کو آج صبح مالی بدعنوانی اور دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطے کا الزام عائد کرکے گرفتار کر لیا گيا
استنبول یونیورسٹی نے منگل کو امام اوغلو کی ڈگری منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا جس…
شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی صیہونی سازش ہے: قاسم ہاشم
لبنان کے رکن پارلیمنٹ قاسم ہاشم نے شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی کو علاقے کا نقشہ تبدیل کرنے کی صیہونی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
لبنانی پارلیمنٹ کے رکن قاسم ہاشم نے کہا ہے کہ امریکہ کی پشت پناہی میں صیہونی حکومت لبنان پر فوجی…
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی
فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خان یونس کے جنوب مغرب میں واقع فش فرش علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کے حملے میں دو فلسطینی شہید اور پانچ زخمی ہوئے ہیں جبکہ…
یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے
یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر چوتھی بار حملہ کیا ہے۔
المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے ہیری ایس…
صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے: ریاض منصور
اقوام متحدہ میں فلسطینی انتظامیہ کے سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں سے کہیں زیادہ اپنی سیاسی بقا کی فکر ہے۔
ریاض منصور نے فلسطین کی صورتحال کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے…
امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان
غزہ پٹی کے خلاف فوجی جارحیت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے صیہونی حکومت اور امریکہ کے درمیان سابقہ ہم آہنگی کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کی کہ اس سے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں امریکہ کی شرکت ثابت ہوتی ہے۔
تحریک…
دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ یمن
یمن کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ ملک کی افواج دشمن کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
یمن کے وزیر دفاع محمد العاطفی نے کہا ہے کہ یمنی مسلح افواج ہر صورت حال کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہيں اور یہ آمادگی غزہ میں…