دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ یمن

0 111

یمن کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ ملک کی افواج دشمن کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

یمن کے وزیر دفاع محمد العاطفی نے کہا ہے کہ یمنی مسلح افواج ہر صورت حال کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہيں اور یہ آمادگی غزہ میں اپنے بھائيوں کی مدد اور صیہونی حکومت سے وابستہ بحری جہازوں کی آمد و رفت بند کرنے کے لئے ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یمن کی مسلح افواج، دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.