براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف کمپین کی اپیل؛ حماس
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جمعے ، سنیچر اور اتوار کو غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی جبری منتقلی کے منصوبے اور منصوبہ سازوں کے خلاف اور ملت فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالنے کی اپیل کی ہے۔
تحریک حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جمعے،…
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ کر کے نتن یاہو حکومت سے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کاربند رہنے کا مطالبہ کیا۔
غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے صیہونی حکومت کے…
غزه میں صحافیوں کے قتل میں صیہونیوں کا ریکارڈ
صحافیوں کی حفاظتی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سن 2024 صحافیوں کو قتل کرنے کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا۔
امریکہ میں واقع صحافیوں کی حفاظتی تنظیم کے مطابق جاں بحق ہونے والے 70 فیصد صحافی صیہونی حکومت کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، سن…
غزہ سیز فائر معاہدے کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل پر ثالث قوتوں کا دباؤ
غزہ سیز فائر معاہدے کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل پر ثالث قوتوں کا دباؤ بڑھنے لگا۔
جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور کیلئے حماس کا وفد مصر میں موجود ہے، حماس نے امریکا اوراسرائیل کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا، جنگ بندی معاہدہ تناؤ کا شکار…
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کی صورت میں ہم اسرائیل کو اپنے حملوں کا نشانہ بنائیں گے: عبدالمالک…
یمن میں تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے دوبارہ شروع کیے اور جنگ بندی کے معاہدے پر عمل نہ کیا تو وہ بھی اسرائیل پر حملے کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ارنا کے مطابق یمن کی تحریک انصاراللہ کے…
اقوام متحدہ؛ 40000 فلسطینی مغربی کنارے سے گھر بار چھوڑنے پر مجبور
اقوام متحدہ سے وابستہ ادارے نے مغربی کنارے پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے باعث 40 ہزار فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اعلان کیا۔
اقوام متحدہ سے وابستہ فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صہیونی فوج کا حملہ اس علاقے کے…
ٹرمپ کی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں؛ حماس
تحریک حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ہفتے کی سہ پہر تک تمام صہیونی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ ٹرمپ کی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں۔
حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے منگل کو رائٹرز کو…
شام میں اسرائیل کے سازشی منصوبے کا ہوا خلاصہ، شامی زمین پر 9 فوجی چھاؤنیوں کی تعمیر
صیہونی فوج کے ریڈیو نے شام کی سرزمین پر طویل المدت قبضے پر مبنی اپنی سازش کا اعلان کیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ شام کے اندر مکمل طور پر خفیہ ہائی سیکورٹی علاقہ قائم کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے…
ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے لبنان و فلسطینی تحریکوں کی ایران کی جانب سے جاری حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک بنا رہا ہے۔
ایران میں گیارہ فروری…
صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، قیدیوں کی رہائی کا عمل فی الحال ملتوی:…
حماس نے اعلان کیا کہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران صیہونی دشمن کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کی وجہ سے صیہونی قیدیوں کی رہائی کا عمل فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ارنا نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے فوجی بازو…