براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیل کا سازشی منصوبہ،شامی زمین پر 9 فوجی چھاؤنیوں کی تعمیر

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ شام کے اندر مکمل طور پر خفیہ ہائی سیکورٹی علاقہ قائم کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، شام میں صیہونیوں کی موجودگی اب عارضی نہیں ہوگی بلکہ 9 فوجی چھاؤنیاں اس ہائی سیکورٹی علاقے…

عرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا

قاہرہ، ریاض: عرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا، سعودی عرب، عرب لیگ، اردن، مصر، شام اور دیگر ممالک برہم ہوگئے۔ مصر نے فلسطینیوں کو بے دخل کئے بغیر غزہ کی تعمیر نو کا جامع منصوبہ پیش کرنے کا اعلان کیا…

یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کرنے پر ٹرمپ کی دھمکی پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا

یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر فلسطین کی مذاحمتی تنظیم حماس کا ردعمل سامنے آگیا۔ حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ جنگ بندی معاہدے…

اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، حاملہ خاتون سمیت 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مغربی کنارے میں بربریت جاری، حاملہ خاتون سمیت تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فورسز نے ایک شخص کو شہید کیا، جارحیت سے مغربی کنارے میں بے گھر افراد کی…

غزہ جنگ بندی معاہدہ خطرے میں پڑ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ منصوبے کے اعلان اور اسرائیل کی طرف سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے بعد اب غزہ جنگ بندی معاہدہ بھی خطرے میں پڑ گیا۔ مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ثالث کاروں نے جنگ بندی بات چیت امریکا کی…

غزہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کا حق نہیں ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کا حق حاصل نہیں ہوگا کیونکہ انہیں اس سے کہیں بہتر رہائش مل جائے گی۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ غزہ کے باہر فلسطینیوں کی رہائش کے لیے 6 مختلف جگہیں ہوں گی۔…

حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی روکنے کے اعلان پر اسرائیل نے فوج کو ہائی الرٹ کردیا

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔ حماس کی جانب سے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی روکنےکے بیان پر…

فلسطین: غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری

جنین سمیت غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی ذرائع نے شہر جنین میں لوگوں کے گھروں پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون نے شہر جنین کے الھدف محلے…

شام پر دہشتگرد اسرائیل کا حملہ، خلخلہ فوجی اڈا تباہ

میڈیا ذرائع نے جنوبی شام میں ایک فوجی اڈے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کے صوبہ السویدا کے شمال میں واقع خلخلہ فوجی اڈے کے اوپر جنگی طیاروں کی پرواز کے ساتھ ہی دھماکوں کی آوازیں…

مصر: عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس

غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت میں عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس ستائیس فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو گا۔ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے بارے میں امریکی صدر کے منصوبے کے مقابلے کی راہوں کا…